8 Jul 2024
سابق صدر نے پھر سے دندان سازی کا کام شروع کردیا
عارف علوی نے دورہ صدارت سے قبل بھی بطور ڈینسٹ کام کیا تھا
8 Jul 2024
عوامی مسائل کے حل کیلیے ایم کیو ایم کی منفرد کاوش، سروس کا آغاز
ایم کیو ایم پاکستان نے عوام کے لیے شکایتی سیل شروع کردیا
8 Jul 2024
اہلیہ کو نازیبا جملہ کہنے پر بگ باس اکھاڑا بن گیا، زبردست لڑائی
شو کے دوران ایک شریک شخصیت نے دوسری کی اہلیہ سے متعلق نازیبا کلمات ادا کیے
8 Jul 2024
ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنانے والے کپتان روہت شرما سے متعلق بھارتی بورڈ کا اہم فیصلہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کا اعلان بھی کردیا
8 Jul 2024
کراچی میں دن دہاڑے CTD افسر قتل، ذمہ داری کس نے قبول کی؟
علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ دونوں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے
7 Jul 2024
اکشے کمار کا معروف بھارتی گلوکارہ کی مدد کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے گلوکارہ گلوری باوا نے اپنی مالی مشکلات کا تذکرہ کیا تھا
7 Jul 2024
محرم الحرام کیلئے پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل
یکم محرم سے 2 ربیع الاول تک اسلام آباد پولیس اور پاکستان رینجرز کے 16ہزار سے زائدافسران تعینات رہیں گے
7 Jul 2024
یوٹیوب پر کاپی رائٹس سے بچنے کا اے آئی ٹول متعارف
اب مواد تخلیق کار اپنی ویڈیو کو اپ لوڈ کرتے وقت اس سے صرف ایک ہی کلک سے کاپی رائٹ میوزک ڈیلیٹ کرسکیں گے۔
7 Jul 2024
10 سالہ طالبہ سے اسکول ہیڈ ماسٹر کی زیادتی کا انکشاف
10 سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث ہیڈماسٹر حنیف روپوش ہے، ملزم کو کافی تلاش کیالیکن تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے۔
7 Jul 2024
مکہ مکرمہ، غلاف کعبہ آج تبدیل کیا جائے گا
رواں سال تیار ہونے والے غلاف کعبہ کی تیاری میں 670کلو ریشم، 120کلو سونا اور 100کلو چاندی استعمال کیا گیا ہے، جس پر 20 لاکھ ریال کی لاگت آئی ہے۔
7 Jul 2024
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر جان سینا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں کام کرنے کے دوران انہوں نے متعدد مشکلات کا سامنا کیا
7 Jul 2024
چوری کامعاملہ ،بھینس نے پولیس کا مسئلہ حل کردیا
ایک بھینس کے مالک کے گھر سے لاپتا ہونے کے بعد معاملہ پولیس اور پنچائیت کے سامنے پہنچا تو دونوں ہی اسے حل کرنے میں ناکام رہے۔
7 Jul 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ پاکستانی لیجنڈز نے لے لیا
سریش رائنا بھارت کی جانب سے سب سے نمایاں بیٹسمین تھے جنہوں نے 52 رنز کی اننگز کھیلی
7 Jul 2024
صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ بائیڈن نے فیصلہ کرلیا
جوبائیڈن نے کہا کہ پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی، کسی بھی صدر سے زیادہ کام کیا ہے
7 Jul 2024
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے اسکول پر بمباری، 16فلسطینی شہید
اسرائیل نے ہفتے کے روز وسطی غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والے فلاحی ادارے کے اسکول پر حملہ کیا۔