21 Dec 2024
وزیر اعلی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، کرم کے حوالے سے اہم فیصلے
اجلاس میں انتہائی معاملے سے متعلق بھی گفتگو
20 Dec 2024
امریکا میں دوران پرواز پائلٹ نے خاتون کو گلے لگا لیا
یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز کے مسافر اس وقت حیران رہ گئے
20 Dec 2024
اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے لقمہ اجل بن گئے
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
20 Dec 2024
شہریار منورکی شادی کی تقریبات، قوالی نائٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
جوڑے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری تہواروں کی کئی جھلکیاں شیئر کی گئیں، جس میں دونوں کو رومانوی انداز میں دیکھا گیا۔
20 Dec 2024
ٹانک، فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجی ہلاک
ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا
20 Dec 2024
کوہلی اپنی فیملی کے ساتھ بھارت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
دونوں لندن میں پراپرٹی کے بھی مالک ہیں۔
20 Dec 2024
نیتن یاہو کی حوثیوں کو دھمکی
جو کوئی بھی اسرائیل کو نقصان پہنچاتا ہے اسے بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
20 Dec 2024
عائزہ خان نے اسکول میں داخلہ لے لیا
عائزہ خان نے 17 سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا
20 Dec 2024
ساتھی اداکارہ سے جنسی زیادتی، معروف بھارتی اداکار گرفتار
14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
20 Dec 2024
ملک میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ
اکتوبر میں 24 کلو، ستمبر میں 55 اور اگست میں 22 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا
20 Dec 2024
بابر اعظم نے دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا
بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلا ف دوسرے ون ڈے میں نصف سنچری کرنے کے بعد دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
20 Dec 2024
کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
شمال مشرق سے چلنے والی ہوا کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
20 Dec 2024
کراچی میں ٹریفک حادثات کے دوران مزید 7 شہری جاں بحق
گورنر سندھ کا حادثات کا نوٹس، سخت کارروائی کا عندیہ
20 Dec 2024
پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا کو درخواست دے دی
پاکستانی وفد نے امریکا میں درخواست دائر کی ، جو بائیڈن سے معافی کی اپیل
20 Dec 2024
پاکستان کے میزائل پروگرام سے امریکا انتہائی خوفزدہ
امریکی مشیر نے خدشہ ظاہر کیا کہ پاکستانی میزائل امریکا کو نشانہ بنا سکتا ہے