























9 Jun 2025
حسن علی کا شاندار کم بیک، ٹی20 میں ہیٹرک، 6 وکٹیں لے لیں
میچ میں حسن علی نے 3.1 اوورز میں 23 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں
9 Jun 2025
میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی نہیں بلکہ خود مختاری ہے، میرا سیٹھی
میرا سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا
9 Jun 2025
بڑھاپے میں ڈانس کروانا ظلم ہے، ماہرہ اور ہمایوں کا ناقدین کو جواب
ایک اور کمنٹ میں فلم کی پروڈکشن اور لائٹنگ پر تنقید کی گئی
9 Jun 2025
جامشورو: کے بی فیڈر نہر میں 4 نوجوان ڈوب گئے
چاروں نوجوان حیدرآباد سے تفریح کی غرض سے آئے تھے،
9 Jun 2025
کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے سے موسم میں تبدیلی متوقع
شہر قائد میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے کے نتیجے میں موسم میں تبدیلی کی توقع ہے۔
9 Jun 2025
’دل کا ٹکڑا جدا ہوگیا‘ : ماورا اور امیر گیلانی کی عید غم میں تبدیل
دونوں نے انسٹاگرام پر یادیں شیئر کیں
9 Jun 2025
کرسٹیانو رونالڈو کی مشکل وقت میں فتح کیلیے اللہ سے دعا
میچ کے دوران سنسنی خیز لمحے کے دوران رونالڈو دعا کرتے نظر آئے
9 Jun 2025
حافظ آباد گینگ ریپ کا تیسرا ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے
9 Jun 2025
کراچی میں پولیس کا بروقت ایکشن، 8 سالہ بچی کو زیادتی سے بچا کر ملزم کو گرفتار کرلیا
ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
9 Jun 2025
غزہ کے امدادی جہاز پر دھاوا، فلسطینی مزاحمت کار تنطیموں کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہ
اسرائیلی فوج نے جہاز پر حملہ کر کے رضاکاروں کو اغوا کرلیا ہے
8 Jun 2025
آفریدی کا خود سے منسوب بھارت سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر رد عمل
شاہد آفریدی سے متعلق ایک پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر زیر گردش تھی
8 Jun 2025
ہمایوں سعید اپنی بیوی کے پاؤں کیوں دباتے ہیں؟ بڑا انکشاف کردیا
شادی کے ابتدائی دنوں میں محبت اتنی گہری نہیں تھی، لیکن وقت کے ساتھ یہ رشتہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا گیا۔
8 Jun 2025
کراچی میں ڈاکوؤں نے بینک کا صفایا کردیا
سکیورٹی گارڈ نے بینک لاکرز لوٹنے میں سہولت کاری کی، ملزمان کو بینک کے اندر لے کر گیا۔
8 Jun 2025
ثنا یوسف کا قتل، ملزم عمر حیات کے والد کا بیٹے سے متعلق اہم بیان
حال ہی میں سوشل میڈیا پر عمر حیات عرف کاکا کے والد امجد کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے