5 Apr 2024
ننھے وی لاگر محمد شیراز کا گاؤں کے لوگوں کو راشن کا تحفہ
شیراز نے کہا کہ میں کراچی سے کچھ نہیں لایا تو اس لیے راشن کا تحفہ دے رہا ہوں
5 Apr 2024
؟کپتانی جانے پر شاہین آفریدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
شاہین نے یہ ویڈیو انسٹاگرام اسٹوریز ہر شیئر کی
5 Apr 2024
دعا زہرہ نے تعلیمی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی
والد مہدی علی کاظمی نے دعا زہرہ کی کامیابی سے متعلق بتا کر خوشی کا اظہار کیا
5 Apr 2024
اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
پاکستان میں تمام بینکس 10 سے 12 اپریل تک بند ہوں گے، نوٹی فکیشن
5 Apr 2024
بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستان میں 20 افراد کو قتل کروایا، برطانوی اخبار کا انکشاف
یہ بات برطانوی اخبار دی گارڈین کو بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے بتائی ہے
5 Apr 2024
ججز کو ملنے والے خطوط کی تفتیش میں بڑی پیشرفت، پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف
سی ٹی ڈی کو پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی
5 Apr 2024
بچے اور خواتین کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے والے تین ملزمان گرفتار
تینوں ملزمان کو ابیٹ آباد کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے
5 Apr 2024
اعلی حکومتی و سرکاری شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، مزید خطوط برآمد
خطوط پر ارسال کرنے والوں کو ایڈرس یا شناخت درج نہیں ہے۔
4 Apr 2024
گوگل کی اے آئی خدمات اب مفت نہیں ہوں گی
گوگل صارفین کو Gmail اور Docs کے لیے گوگل کے Gemini AI اسسٹنٹ تک رسائی حاصل ہے۔
4 Apr 2024
پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھتی ہوں، طریقہ یوٹیوب سے سیکھا، راکھی ساؤنت
راکھی ساونت نے اسلام قبول کرنے کو خوش قسمتی قرار دیا ہے
4 Apr 2024
کوئی مجھے آنٹی کہے، مجھے پسند نہیں، صبا فیصل
مذکورہ بیان انتہائی غلط انداز میں پیش کیا گیا، اسے ہر جگہ شیئر کیا گیا
4 Apr 2024
بشری بی بی کو سلو پوائزن دیا گیا یا نہیں؟ پمز کی رپورٹ سامنے آگئی
پمز اسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے بشری بی بی کا معائنہ کیا
4 Apr 2024
سائنس دانوں نے بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت کرلیا
یہ آبی ریچھ پروٹین کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خلیوں کے اندر جیل بنا لیتے ہیں جس سے عمر بڑھنے کا عمل سست ہوجاتا ہے
4 Apr 2024
شہر قائد: آئندہ چند روز میں گرمی میں اضافے کا امکان
عید کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے
4 Apr 2024
راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے میرے لیے شرف کی بات ہے، راحت فتح علی