4 Apr 2024
ایران، سیکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 11 اہلکار جاں بحق، 16 دہشت گرد ہلاک
حملے میں کم از کم 11 ایرانی سیکورٹی فورس کے ارکان کو ہلاک اور 16 افراد کو ہلاک ہوگئے ہیں۔
4 Apr 2024
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 14 سال قید
عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
4 Apr 2024
پاکستان ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا، ترجمان دفتر خارجہ
ایرانی صدر کے جلد دورے کی توقع ہے،پاکستان ہر سال فلسطین پر قراردادیں جمع کراتا ہے۔
4 Apr 2024
شاہد آفریدی نے عمرہ ادائیگی کے دوران بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں
شاہد آفریدی ایک سابق پاکستانی کرکٹر ہیں جو اپنی شاندار بیٹنگ اور رائٹ آرم لیگ اسپن باؤلنگ کے لیے مشہور تھے۔
4 Apr 2024
ایران کے حملے کا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ
ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔
4 Apr 2024
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق 29 مارچ کو ختم ہونے والے کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 6 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی
4 Apr 2024
نماز سب سے پہلے“ ثانیہ مرزا کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر مقبول
انہوں نے شرکا سے کئی دیگر باتیں بھی کیں وہیں ایک دینی پیغام بھی دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔
4 Apr 2024
جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور
عدالت نے ملزمان کی رہائی کا حکم دے دیا
4 Apr 2024
ثنا خان اپنے بیٹے طارق جمیل کو دنیا کے سامنے لے آئیں۔۔
ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے یہاں گزشتہ برس بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
4 Apr 2024
سراج الحق کو شکست دے کر حافظ نعیم واضح اکثریت سے جماعت اسلامی کے سربراہ منتخب
حافظ نعیم کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ ایک متاثر کن آواز سمجھے جاتے ہیں
4 Apr 2024
میں ٹیم کا شیرازہ بکھرتے دیکھ رہا ہوں، راشد لطیف
افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے
4 Apr 2024
شاہین کی کپتانی جانے پر آفریدی کا بڑا دعوی
ہمیشہ شاہین کو دور رہنے کا مشورہ دیا مگر اس نے بات نہیں مانی، شاہد آفریدی
4 Apr 2024
کراچی میں گیس کی قلت سے پیٹ کے امراض میں اضافہ بڑھ گیا
گیس لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کیوجہ سے شہرے معیاری پانی سے محروم
4 Apr 2024
موبائل استعمال کی اجازت نہ ملنے پر 12 سالہ بچے کی خودکشی
یہ واقعہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا