3 Feb 2024
’تم کو شرم نہیں آتی‘ : عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس پر الطاف حسین برہم
اللہ نے حکم دیا ہے کہ لوگوں کے رازوں پر پردہ ڈالو، الطاف حسین
3 Feb 2024
غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کا قوم کے نام پیغام
ایک ہزار سال جیل میں رہ لوں گا مگر ڈیل نہیں کروں گا، عوام 8 فروری کو نکل کر ووٹ دیں، عمران خان
3 Feb 2024
خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی کو بدسلوکی کا نشانہ بنایا، بہن کا انکشاف
خاور مانیکا کی بدسلوکی کی وجہ سے بشریٰ بی بی ہوش کھو بیٹھی تھیں، بہن مریم وٹو
3 Feb 2024
عمران خان اور بشری بی بی کا نکاح غیر قانونی قرار، عدالت کا فیصلہ جاری
جرمانہ کی عدم ادائیگی مزید 4 ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی، عدالت کا فیصلہ
3 Feb 2024
غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ ابلیس کا ہے اور یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے، بشری بی بی
میں نے رب کے قرآن میں بتائے ہوئے طریقے پر عدت کی، بشری بی بی
3 Feb 2024
عدت کیس ذلیل کرنے کیلیے بنایا گیا تھا، مر جاؤں گا مگر ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان
عمران خان کا دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ آنے کے بعد صحافیوں سے اڈیالہ جیل میں گفتگو
3 Feb 2024
عدت میں نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7 ، 7 سال قید
عمران خان اور بشری بی بی پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ
3 Feb 2024
ہندو انتہا پسند تاج محل کے پیچھے پڑ گئے، شاہ جہاں کے عرس پر پابندی کا مطالبہ
بھارتی انتہا پسندوں نے شاہ جہاں کے عرس پر پابندی کیلیے درخواست دائر کردی
3 Feb 2024
علیمہ خان بڑی مشکل میں پھنس گئیں، گھیرا مزید تنگ
علیمہ خان کو ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے طلب کرلیا
3 Feb 2024
بیگ سے تین کروڑ سے زائد مالیت کے مینڈک برآمد ہونے پر خاتون ایئرپورٹ سے گرفتار
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے خاتون کے سامان میں موجود کنستر سے برآمد کیا
3 Feb 2024
عاصم اظہر کا آئی ایس پی آر پروجیکٹ کے حوالے سے انکشاف، پی ٹی آئی کو ووٹ دینے پر زور
عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر 8 فروری کو ووٹ دینے کے حوالے سے ترغیب شروع کردی
3 Feb 2024
بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی "جھوٹی موت" کے چند گھنٹوں بعد ویڈیو وائرل
اداکارہ کی ایک روز قبل موت کی جعلی خبر دنیا بھر میں پھیل گی تھی
3 Feb 2024
پنجاب میں نمونیا بے قابو، 32 روز میں 300 سے زائد بچے جاں بحق
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 7 بچے دم توڑ گئے
3 Feb 2024
فلوریڈا میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، گھروں میں خوفناک آتشزدگی
رہائشی علاقے میں طیارہ گرنے سے گھروں کو بھی نقصان پہنچا
3 Feb 2024
چین میں دو بچوں کے قتل میں ملوث والدین کوسزائے موت
ملزمان نے2سالہ بیٹی اورایک سال کے بیٹے کو 15ویں منزل سے پھینک دیا تھا