30 Dec 2024
سال 24 میں پاکستان انٹرنیٹ فراہم کرنے والا دنیا کا دوسرا بدترین ملک قرار
سال 2024 کے دوران 1800 سے زائد گھنٹوں تک انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن رہا
30 Dec 2024
معروف اداکارہ کی پراسرار موت، بیٹی کے گھر سے لاش برآمد
ممکنہ طور پر موت گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوئی، ریسکیو حکام
30 Dec 2024
معروف اداکارہ کا بہو پر سونا اور پیسے چرانے کا الزام
میرے اُس سے تعلقات اچھے تھے مگر اُس نے یہ صلہ دیا
30 Dec 2024
اداکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں
اداکارہ نے منگنی اور نکاح کی خبر انسٹاگرام پر دی
30 Dec 2024
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی اسرائیلی سازش کھل کر سامنے آگئی
یہ انکشاف اسرائیلی میڈیا نے حالیہ رپورٹ میں کیا ہے
30 Dec 2024
شام میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ عبوری رہنما نے بتادیا
قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں تحرير الشام کی تحلیل کا اعلان کریں گے، احمد الشراع
30 Dec 2024
کراچی میں سال نو کی آمد کے موقع پر بڑی پابندیاں عائد
دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
30 Dec 2024
اسرائیلی وزیراعظم کو کینسر کی تشخیص؟ بڑا آپریشن کردیا گیا
نیتن یاہو کی جگہ وزیر قانون بطور وزیراعظم امور انجام دے رہے ہیں
30 Dec 2024
پولینڈ سے 7 ماہ کا سفر کرنے آنے والا غیرملکی جوڑے سے سجاول میں ڈکیتی
سندھ حکومت نے جوڑے کو فوری طور پر موبائل فون فراہم کردیے
29 Dec 2024
مذہبی جماعت کا کراچی میں دھرنے جاری رکھنے کا اعلان
دھرنے جاری رہیں گے، عوام کا احساس ہے اس لیے ایک سڑک کھول دی ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
29 Dec 2024
حسین نواز کے بیٹے زید کی شادی میں پہنا مریم نے بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا، قیمت آپ کو حیران کردے گی
زید حسین کی شادی میں بھارت سمیت دیگر ممالک سے مہمان شریک ہیں
29 Dec 2024
امبانی کی جانب سے دبنگ خان کی 59ویں سالگرہ کی تقریب، تصاویر دیکھیں
سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب جنم گھر مین منعقد ہوئی
29 Dec 2024
ایک اور مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 181 افراد سوار تھے
واقعہ ایمسٹرڈیم سے ناروے جانے والی پرواز کو اوسلو ایئرپورٹ پر پیش آیا
29 Dec 2024
کراچی میں درجہ حرارت کم ترین ریکارڈ، سردی میں مزید اضافے کا امکان
آئندہ دو روز میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی
29 Dec 2024
مدارس رجسٹریشن ایکٹ کیا ہے؟ جانیے
مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے صدر مملکت نے سوسائٹیز ایکٹ کو منظور کرلیا جس کے بعد یہ قانون بن گیا