29 Dec 2024
جنوبی افریقا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریزکا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کیپ ٹاون میں شروع ہوگا۔
29 Dec 2024
امریکا دیوالیہ ہونے جارہا ہے، ایلون مسک کا انتباہ
ایلون مسک کی جانب سے یہ انکشافات امریکی عوام اور امریکی پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے
29 Dec 2024
فضل الرحمان کی فتح، صدر آصف علی زرداری نے مدارس بل پر دستخط کردیے
کسی دینی مدرسے کو ایسا لٹریچر پڑھانے یا شائع کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جو عسکریت پسندی، فرقہ واریت یا مذہبی منافرت کو فروغ دے
29 Dec 2024
صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد
صائم ایوب نے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں عمدہ بیٹنگ کی ہے
29 Dec 2024
راحت فتح علی خان کی ایم ایس دھونی سے ملاقات کی تصاویر وائرل
تصاویر اور ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے
29 Dec 2024
پارا چنار کے واقعات پر کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری
اپر کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف مذہبی جماعت کے دھرنے آج تیسرے دن بھی جاری ہیں۔
29 Dec 2024
نماز کی بے حرمتی کے الزامات، رجب بٹ کوعدالت نے نوٹس جاری کردیا
اس واقعے نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث چھیڑ دی ہے
29 Dec 2024
شہریار منور نے اپنی شادی کی مزید تصاویر شیئر کردی
اپنی شیئر کردہ پوسٹ کے کیپشن میں شہریار منور کا کہنا تھا کہ "ہمیں اپنی دعائوں میں رکھیں۔
29 Dec 2024
پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہائوس میں منعقد کی گئی، جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران بھی شریک ہوئے۔
29 Dec 2024
شاداب خان نے اسپن بالنگ بہتر کرنے کیلئے سسر سے مدد مانگ لی
شاداب خان کی جانب سے شیئر کی گئی فوٹیج میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان کی کوچنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
29 Dec 2024
ایف آئی اے نے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا
ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے
29 Dec 2024
اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے شدید دھند کے باعث بند
سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد آنے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔
29 Dec 2024
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 179 ہلاک، متعدد زخمی
ابتدائی رپورٹ میں لینڈنگ گیئر کی خرابی کے باعث حادثہ رونما ہوا۔
29 Dec 2024
موبائل صارفین کے اربوں روپے واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے
29 Dec 2024
حبا بخاری کے گھر ننھے مہمان کی آمد
حبا بخاری نے خوشی کی خبر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔