30 Dec 2024
2024: کراچی میں ڈیڑھ ہزار بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری
سال 2024 میں NICVD کراچی نے 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو جدید کارڈیک کیئر کی خدمات فراہم کیں
30 Dec 2024
اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا، بانی پی ٹی آئی
دو مطالبات ہیں 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں
30 Dec 2024
موسم سرما کی تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع
خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
30 Dec 2024
24 گھنٹوں میں دھرنے ختم نہ ہوئے تو 60 مقامات پر دھرنے دیں گے، سنی علما کونسل
دوپہر تین بجے تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو ہم بھی بیٹھ جائیں گے، اورنگزیب فاروقی
30 Dec 2024
شام میں 4 اجتماعی قبریں دریافت، نامعلوم لاشیں برآمد
چار قبروں سے 20 لاشوں کی باقیات ملی ہیں۔
30 Dec 2024
شروتی ہاسن کی زندگی بدلنے میں کس اداکار کا ہاتھ ہے؟
2019 میں کورونا وبا سے پہلے میں نے 2 سالوں کا وقفہ لیا تھا اور جب میں واپس آئی تو سب کچھ مختلف تھا
30 Dec 2024
ملائکہ اروڑانے سوشل میڈیا سے دوری کیوں اختیار کرلی؟
میں ایک نجی شخصیت ہوں اور میری زندگی کے کچھ ایسے پہلو بھی ہیں جو میں سب کے سامنے وضاحت نہیں کرنا چاہتی۔
30 Dec 2024
دھرنے ختم نہیں کروائے جائیں گے، جاوید عالم اوڈھو کے بیان پر پولیس کی وضاحت
پولیس چیف کا بیان دھرنوں کے خاتمے سے منسلک کرنا غلط فہمی کا شاخسانہ ہے
30 Dec 2024
ملک میں آج پھر سونے کی قیمت گر گئی
10گرام سونے کا بھائو514 روپے کم ہوکر 233711 روپے ہوگیا ہے۔
30 Dec 2024
بالیاں چوری کرنے کیلئے نانی کو قتل کرنے والا نواسہ گرفتار
نواسے نے 10 روز قبل نانی کو بالیاں چوری کرنے کے دوران ڈنڈا مار کر قتل کیا تھا۔
30 Dec 2024
کرم معاملہ مزید الجھ گیا، ایک فریق راضی ہوا تو دوسرے نے وقت مانگ لیا
بیرسٹر سیف نے کرم کی صورت حال پر تازہ صورت حال بتادی
30 Dec 2024
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 68 ہوگئی
ڈی آئی خان سے نیا کیس رپورٹ ہوا، سب سے زیادہ 20 مریض بلوچستان سے ہے
30 Dec 2024
کراچی پولیس چیف کا شہر میں جاری دھرنوں پر اظہار برہمی، مغرب تک راستے کلیئر کرنے کا عندیہ
شہر میں متعدد مقامات پر دھرنے جاری ہیں
30 Dec 2024
اب موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز کا ایک ہی چارجر ہوگا، قانون نافذ
یورپی یونین کے ممالک کیلیے ایک ہی چارجر کا قانون نافذ ہوگا
30 Dec 2024
سال 24 میں پاکستان انٹرنیٹ فراہم کرنے والا دنیا کا دوسرا بدترین ملک قرار
سال 2024 کے دوران 1800 سے زائد گھنٹوں تک انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن رہا