16 Apr 2026
ایران نے دوبارہ غلطی کی تو پھر سے جنگ کیلیے تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع
ہمارے مذاکرات کاروں کے بقول ایران کے پاس ایک خوشحال مستقبل کے انتخاب کا سنہری موقع ہے۔
16 Apr 2026
سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایک تولہ چاندی 110 روپے اضافے سے 8 ہزار 514 روپے ہوگئی ہے۔
16 Apr 2026
امریکی سفارت خانے کے اہلکاروں کی اڈیالہ جیل آمد، ظاہر جعفر سے ملاقات
قونصلر رسائی کے تحت ملاقات کروائی گئی
15 Apr 2026
افغان طالبان کی باجوڑ میں جارحیت، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والی پوزیشنز کو نشانہ بنایا اور انہیں تباہ کر دیا
15 Apr 2026
پی ایس ایل 11، راولپنڈیز کے پلیئرز کی کراچی کے ساحل پر پکنک
راولپنڈیز کے پلیئرز نے آپس میں والی بال کھیلی، اسپیڈ بوٹ کا راؤنڈ لگایا
15 Apr 2026
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کا معاہدہ معطل کر دیا
یہ دفاعی صنعتوں، فوجی اہلکاروں کی تعلیم و تربیت، تحقیق و ترقی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر مرکوز ہے۔
15 Apr 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا
مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں آنے والے دنوں میں متوقع ہے۔
15 Apr 2026
امریکی گلوکارہ سبرینا کارپینٹر نے معافی مانگ لی
عرب کے جشن منانے کے روایتی انداز زغروطہ کوعجیب قرار دینا مہنگا پڑ گیا۔
15 Apr 2026
کراچی کا موسم، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی
16 اپریل سے ملک میں مغربی ہواں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو رہا ہے۔
15 Apr 2026
سندھ میں اب تک منکی پاکس سے 9 اموات رپورٹ
محکمہ صحت سندھ نے عوام اور طبی عملے سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں
15 Apr 2026
خیرپور: غیرت کے نام پر 18 سالہ لڑکی کا بے رحمانہ قتل
ماموں اور کزن نے روبینہ کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔
15 Apr 2026
ہانیہ عامر کے فالوورز کی تعداد 2 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
ان کا سفر عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے مداحوں کی عکاسی کرتا ہے۔
15 Apr 2026
چین نے ایران کو ہتھیار نہ دینے پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ
چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی اور ہم مل کر کام کریں گے