31 Dec 2024
سال 2024: پاکستانی کرکٹ کیلیے اتار چڑھاؤ کا سال
ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی نے نہ صرف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
31 Dec 2024
لڑکے کے خواہش مند باپ نے تیسری بیٹی ہونے پر بیوی کو جلا کر مار ڈالا
بھارتی ریاست مہارشٹرا میں یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا، ملزم گرفتار
31 Dec 2024
تین ماہ میں مسجد نبوی میں 14 لاکھ 86 ہزار عازمین کی آمد، پاکستانی کتنے تھے؟
سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا کے عازمین کی تھی
31 Dec 2024
چینجنگ روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیو بنانے پر معروف آؤٹ لیٹ کا عملہ مینیجر سمیت گرفتار
یہ واقعہ خانیوال میں پیش آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
31 Dec 2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بحر ہند میں چھلانگ لگادی
ذاکر نائیک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
31 Dec 2024
پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
62 فیصد واقعات پنجاب سے سامنے آئے، رپورٹ
30 Dec 2024
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کامیاب ہوں گے؟
عمران خان کے دو مطالبات پر پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہوچکا ہے
30 Dec 2024
شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد جان سے گئے
ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
30 Dec 2024
کراچی میں اہلسنت والجماعت کے 60 مقامات پر دھرنے کہاں ہوں گے؟
منگل سے اہلسنت و الجماعت نے کراچی کے 60 مقامات پر دھرنے دینے اور احتجاج کا اعلان کیا ہے
30 Dec 2024
وسائل دیے جائیں تو ہالی ووڈ سے 10 گنا بہتر فلم بناسکتا ہوں، خلیل الرحمان قمر
پاکستان وہ ملک ہے جہاں فنکاروں کی قدر نہیں اور انہیں کچلا جاتا ہے، مصنف
30 Dec 2024
کرم میں خوراک اور ادویات کی قلت سے 128 بچوں سمیت 200 افراد جاں بحق
مقامی فلاحی اداروں نے انسانی بحران کے پیدا ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا
30 Dec 2024
کراچی: نیو ایئر کے موقع پر ڈیفنس کے رہائشیوں اور دیگر کیلئے ٹریفک پلان کا اعلان
متبادل راستوں والے علاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر جاسکیں گے۔
30 Dec 2024
رات کے وقت بجلی بنانے والا سولر سسٹم متعارف
اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے شمسی توانائی کی پلیٹیں متعارف کرائی ہیں
30 Dec 2024
2024: کن مشہور شوبز شخصیات کی شادیاں ہوئیں؟
رمضان 2024 میں جوویریہ عباسی نے عدیل حیدر سے نکاح کیا