8 Oct 2024
انگلش کرکٹر نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کو بولرز کا قبرستان قرار دے دیا
سابق انگلش کرکٹرز کیون پیٹرسن اور سابق کپتان مائیکل وان نے ملتان کی پچ پر تنقید کی ہے۔
8 Oct 2024
کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار
ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
8 Oct 2024
بحیرہ ارب میں طوفان بن گیا، پاکستان سے ٹکرانے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے این ڈی ایم اے کے دعوے کی تردید کردی
8 Oct 2024
شاہ رخ اور ویرات سے موازنے پر ذاکر نائیک ڈکی بھائی سے ناراض
ڈکی بھائی کے موازنے کا جواب ذاکر نائیک نے عوامی لیکچر میں بغیر نام لیے دیا
8 Oct 2024
لاہور نے بیڈمینٹن چیمپئن شپ جیت لی
ماہوار شہزاد اور مراد علی نے بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیت لی
8 Oct 2024
عفت عمر کی ذاکر نائیک کو ریاستی مہمان بنانے پر تنقید
عفت عمر نے پیپلز پارٹی قائدین اور وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی ٹیگ کیا ہے
8 Oct 2024
ایک دن میں چار پولیس کیسز رپورٹ، رواں سال کی مجموعی تعداد 32 ہوگئی
کراچی، جیب آباد سمیت دیگر علاقوں سے کیسز رپورٹ ہوئے
8 Oct 2024
کراچی ایئرپورٹ حملہ، خاتون سمیت 6 مشتبہ افراد گرفتار
پولیس نے جیو فینسنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا
8 Oct 2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال کے بعد یشما گل نے خاموشی توڑ دی
اداکارہ نے سوال کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنی وضاحت جاری کی
8 Oct 2024
دبئی کا نیا گولڈن ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟ طریقہ جانیے
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم نے نئے گولڈن ویزا کے اجرا کا اعلان کیا ہے
8 Oct 2024
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بری خبر، ماہ اکتوبر میں اضافی بل دینا ہوگا
کے الیکٹرک صارفین اکتوبر میں 1 روپے سے زائد فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ ادا کریں گے
8 Oct 2024
جس دن پاکستان میں شریعت نافذ ہوگی خود آکر شہریت مانگوں گا، ذاکر نائیک
ذاکر نائیک کا سوال کا جواب
8 Oct 2024
ملائیشیا جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے اہم معلومات
پاکستانیوں کو 6 ماہ کا ویزہ جاری کیا جاتا ہے
8 Oct 2024
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کیخلاف آپریشن، 22 ہزار گرفتار، 11 ہزار کے قریب ڈی پورٹ
وزارت داخلہ نے حالیہ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی