























25 Sep 2025
95 فیصد مرد دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں، صائمہ قریشی کا دعویٰ
حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی
25 Sep 2025
کِم کارڈیشین نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں پر آشکار کردیا
انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں ڈانس پر مبنی ورزش بالکل پسند نہیں
25 Sep 2025
میٹا نے پاکستان میں فیس بک اور میسنجر پر کم عمر افراد کیلئے اکاؤنٹس متعارف کرادیئے
یہ خصوصی اکاؤنٹس کم عمر نوجوانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک اہم قدم ہے
25 Sep 2025
ایشیاء کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
یہ میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
25 Sep 2025
کراچی کا موسم، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
کراچی کا موسم آج جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
25 Sep 2025
ملک میں آج سونے کا بھاؤ کیا رہا ؟
عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3 ہزار 770 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
25 Sep 2025
امریکی بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
جہاز دو روزہ دورے پر کراچی پہنچا ہے، جس کا نیوی نے خیر مقدم کیا
25 Sep 2025
بھارت کا پاکستان کیخلاف آپریشن سندور 2 شروع کرنے کا اعلان
مودی نے فوج کو اختیار دے دیا ہے، ابھی فی الحال آپریشن رکا ہوا ہے
25 Sep 2025
ایران نے اسرائیل کے ایٹمی اثاثوں، سائنس دانوں کی خفیہ فوٹیج جاری کردیں
دستاویزی فلم میں کئی اہم چیزیں دکھائی گئی ہیں
25 Sep 2025
بچوں کیلیے شادی ضروری نہیں، اسی طرح باپ بننا چاہتا ہوں، سلمان خان
سلمان خان کے اس جواب پر سب حیران رہ گئے
25 Sep 2025
قائد اعظم کے نواسے کیخلاف ممبئی میں جعلسازی کا مقدمہ درج
یہ مقدمہ 30 سال پرانے تنازع پر درج ہوا
25 Sep 2025
شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے نند کے گھر میں خود کو آگ لگا لی، جاں بحق
خاتون شکایت لے کر شوہر کی بڑی بہن کے پاس آئی تھی
25 Sep 2025
وزیراعظم اور ٹرمپ کی آج ملاقات ہوگی
دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگی
25 Sep 2025
ایرانی صدر کا پاکستان اور سعودی عرب کے معاہدے سے متعلق بڑا انکشافات
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے ایرانی صدر کا خطاب