























24 Sep 2025
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی ڈرونز حملے، کاروان پر بم اور خطرناک کیمیکل پھینکا گیا
عالمی کارواں نے اسرائیلی پیش کش کو مسترد کر دیا
23 Sep 2025
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے سری لنکا کا 134 رنز کا ہدف18 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
23 Sep 2025
فلسطین کو ریاست تسلیم نہ کرنے پر اٹلی میں ہنگامے
اٹلی کے مختلف شہروں میں دس ہزار سے زائد افراد نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے
23 Sep 2025
مستونگ ،ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث 5 افراد زخمی ہوگئے ۔
23 Sep 2025
ایشیا کپ ، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا
کامندو مینڈس 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔
23 Sep 2025
راگاسا طوفان کے خطرے کے پیش نظرہانگ کانگ کو بند کردیا گیا
حکام نے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی پرزور اپیل کی ہے
23 Sep 2025
لیجنڈری امپائر ڈکی برڈ چل بسے
ق یارک شائر کانٹی کرکٹ کلب نے ڈکی برڈ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
23 Sep 2025
سلمان علی آغا کی سب سے بڑی خامی شعیب ملک نے بتادی
شعیب ملک نے کہا کہ مسٹری اسپنرز کے خلاف یہ رویہ زیادہ تشویش کا باعث ہے
23 Sep 2025
ریما نے کبھی اپنی صلاحیت ثابت نہیں کی، ببرک شاہ
ببرک شاہ نے معروف اداکارہ ریما کو اوور ریٹڈ قرار دے دیا۔
23 Sep 2025
منی لانڈرنگ کیس، جیکولین کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا
یہ کیس انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی جانب سے دائر کیا گیا ہے
23 Sep 2025
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ابوظبی میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں مد مقابل ہیں
23 Sep 2025
کراچی، ڈمپر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
شہرقائد میں ہیوی ٹریفک کے باعث خونی ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری ہے
23 Sep 2025
سونا چار لاکھ کے قریب پہنچ گیا، آج بھی بڑا اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 51 ڈالر اضافے سے 3770 ڈالر فی اونس ہے
23 Sep 2025
کمسن افغان لڑکا جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچ گیا
ایئرپورٹ پر افغان بچے کو فورسز نے حراست میں لے لیا
23 Sep 2025
سندھ میں خواتین جو مفت الیکٹریکل اسکوٹر دینے کا سلسلہ رواں ہفتے شروع ہوگا
سندھ حکومت کا خواتین کو زیادہ سے زیادہ فائدے اٹھانے کا مشورہ