10 Dec 2024
شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے دولہے کی ماں جاں بحق
بارات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے دولہے والدہ جاں بحق ہوگئی۔
10 Dec 2024
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، خریدار پریشان
اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
10 Dec 2024
جناح اسپتال کے 28 وینٹی لیٹر غیر فعال ہونے کا انکشاف
اسپتال میں 5 ایسے مختلف شعبہ جات میں جہاں وینٹ موجود ہے لیکن اس کے استعمال کے لیے مطلوبہ عملہ ہی دستیاب نہیں ہے۔
10 Dec 2024
سندھ حکومت کا کراچی تا سکھر بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ
کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں اور ان سے بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں پر بات ہوئی ہے۔
10 Dec 2024
بھارتی اداکار نے سگی بھانجی شادی کرلی، اولاد کی آمد بھی جلد متوقع
بھانجی کے مطابق انہیں اپنے ماموں سے اور ماموں کو ان سے پیار ہوگیا تھا
10 Dec 2024
شازیہ منظور کا جلد شادی کا عندیہ
مجھ سے پشاور کے ایک گلوکار نے شادی کیلیے منتیں کیں، گلوکارہ
10 Dec 2024
میری بچی کا سر تلاش کرو، شہید فلسطینی بچی کے والد کی دہائیاں
دلخراش واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
10 Dec 2024
فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا، 9 مئی واقعات بھی شامل
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی میں چارج شیٹ کیا گیا ہے
10 Dec 2024
ترکیہ کے عوامی نمائندوں کی شامیوں کو واپسی کا ٹکٹ دینے کا اعلان
میئرز نے واپسی کے ٹکٹ کی پیش کش کی ہے
10 Dec 2024
کرپشن کی روک تھام کیلیے سندھ حکومت نے آن لائن شکایت درج کرانے کی سہولت پیش کردی
شہری گھر بیٹھے اب شکایت درج کراسکتے ہیں، کرپشن ناسور بن گئی ہے، صوبائی وزیر
10 Dec 2024
خیبرپختونخوا میں کرپشن، پی ٹی آئی اراکین کا صوبائی حکومت اور کابینہ کے خلاف احتجاج
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے علامتی واک آؤٹ کیا
10 Dec 2024
لبنانی وزیراعظم کی پاکستانیوں کے حوالے سے بڑی یقین دہانی
لبنانی وزیراعظم نے شہباز شریف کو یقین دہانی کرائی ہے
10 Dec 2024
24 نومبر کے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی اور بیرسٹر گوہر میں تکرار
بشریٰ بی بی نے عمران خان کو بریفنگ دی اور پنجاب کی عدم شرکت کا شکوہ بھی کیا