7 Apr 2024
ملک کے 8 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان کے 8شہروں سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپلنگ 14 تا 19 مارچ ہوئی تھی، رواں برس 31 اضلاع کے 93 سیمپلزپولیو پازیٹو ہو چکے ہیں۔
7 Apr 2024
محمد عامر کی ٹیم میں واپسی سے کس بولر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
7 Apr 2024
جیکی شروف نے مداح کو تھپڑ کیوں مارا؟
مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جہاں جیکی شروف کی تعریف کی گئی وہیں زیادہ تر صارفین نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
7 Apr 2024
کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے...
تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔
7 Apr 2024
کاکول فزیکل ٹریننگ کیمپ، بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان آرمی کے ٹرینرز سے ملنے والی اس ٹریننگ کے کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
7 Apr 2024
اسرائیلی مس یونیورس پرفلسطینیوں کے حق میں مظاہرے میں خلل ڈالنے پر حملہ
مس اسرائیل کو امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر ڈنڈا کھانا پڑ گیا۔
7 Apr 2024
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک
پاک فوج نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا
7 Apr 2024
ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش کا آغاز کردیا
تفتیشی ٹیموں نے اسلام باد کے آئی ٹین اور راولپنڈی میں نیو ٹاؤن اور کمرشل مارکیٹ کے پنسار اسٹوروں کا دورہ کیا۔
7 Apr 2024
عید کا سوٹ نہ سینے پر عوام کا درزیوں پر تشدد
پاکستان کے صوبے پنجاب کے علاقے میلسی میں یہ افسوسناک واقعات پیش آئے
7 Apr 2024
وزیراعظم اپنے خرچ پر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم اور وفد میں شریک اراکین اپنے اخراجات خود برداشت کریں گے
7 Apr 2024
لاہور میں راشن کے نام پر دو نابالغ لڑکیوں سے سگے بھائیوں کی متعدد بار زیادتی
لاہور کے راوی روڈ پر ملزمان نے لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا
7 Apr 2024
ہزاروں سال قدیم سرخ بالوں والے 10 فٹ کے انسانی ڈھانچے برآمد
یہ دریافت امریکا کے ماہرین نے ایک دور افتادہ علاقے کے غار میں کی ہے
7 Apr 2024
رمضان کے 20 روز میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد
مسجد نبوی کی دیکھ بھال پر مامور اتھارٹی نے اعداد و شمار جاری کردیے
6 Apr 2024
بکریوں کی آبادی روکنے کے لیے حکومت کا عجیب و غریب فیصلہ
میئر نے بکری گود لو کے نام سے مہم متعارف کرادی
6 Apr 2024
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی