























3 May 2025
بابر اعظم اور رضوان بھی مودی حکومت کی بوکھلاہٹ کی زد میں آگئے
اس سے قبل شاہد آفریدی، باسط علی، راشد لطیف بھی نشانہ بن چکے ہیں
3 May 2025
بابر اعظم نے پی ایس ایل تاریخ کا ایسا ریکارڈ قائم کرلیا جو کوئی پاکستانی نہ کرسکا
بابر اعظم سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے کھلاڑی بن گئے
3 May 2025
سینئر پاکستانی اداکار کا سرحد پر جاکر پاک فوج کے ساتھ بھارت کیخلاف لڑنے کا اعلان
اداکار نے کہا کہ ضرورت پڑی تو سرحد پر جاکر لڑوں گا
3 May 2025
موذی مرض پھیلنے کی وجہ سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
مقامی سطح پر رپورٹ ہونے والے پہلے کیس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے
3 May 2025
مودی کی بوکھلاہٹ، 27 سال تک مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کو پاکستان بھیجنے کا حکم
ہمارا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں اور ہم یہیں رہیں گے، خاندان
3 May 2025
واٹس ایپ کا 2021 والی سہولت صارفین کو دوبارہ فراہم کرنے کا فیصلہ
واٹس ایپ کے اس فیچر پر تیزی سے کام جاری ہے اور اس کے بعد صارفین کیلیے آسانی ہوجائے گی
3 May 2025
بیٹی کی رخصتی پر اداکار شہود علوی کے جذباتی الفاظ، حدیث نبوی ﷺ بھی بیان کردی
اداکار کی بیٹی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
3 May 2025
خواجہ آصف کا بھارت کا منہ کالا کرنے کا اعلان
اگر بھارت نے پانی روکنے کیلیے کسی بھی قسم کا ڈھانچہ تیار کیا تو اُسے تباہ کردیں گے، وزیر دفاع
3 May 2025
’ڈکی بھائی اگر بھارت سے متعلق دوغلی پالیسی نہیں چھوڑتے تو بائیکاٹ کا آپشن ہے‘
لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران ڈکی بھائی کا جواب دینے سے گریز
3 May 2025
فلسطین میں بنائی گئی ناجائز یہودی بستیاں آگ میں جلکر خاکستر
پانچ ہزار ایکڑ اراضی کو شدید نقصان، آگ کے الزام میں 17 ملزمان گرفتار
3 May 2025
داڑھی کٹوانے سے انکار پر لڑکی نے دیور کے ساتھ بھاگ کر شادی کرلی
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا جس پر لوگ سیخ پا ہیں
3 May 2025
پاکستان کو قرض نہ دیا جائے، بھارت کی آئی ایم ایف سے اپیل
عالمی سطح پر ایک بار پھر بھارت کو پاکستان نے شکست دے دی ہے
2 May 2025
را کی دستاویز لیک ہونے پر بھارتی آرمی جنرل برطرف
بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان ساکھ اور ہم آہنگی پر بھی سنگین سوالات اٹھائے گئے۔
2 May 2025
لندن ، بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی و سکھ کمیونٹی کا مظاہرہ
مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
2 May 2025
آئی پی ایل میں سنچری بنانیوالے 14 سالہ بھارتی کرکٹر کی عمر پر سوال اُٹھ گئے
سوشل میڈیا پر صارفین بھی سوریا ونشی کی عمر کے حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں۔