28 Apr 2026
وائٹ ہاؤس حملہ، فیفا ورلڈکپ کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات اُٹھ گئے
اگر صدر محفوظ نہیں تو کھلاڑی اور شائقین کیسے محفوظ رہیں گے۔
28 Apr 2026
ام رباب کیس، فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر
ام رباب چانڈیو نے کہا ہے کہ کیس میں اپیل سننے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے منظور کر لی
28 Apr 2026
پی ایس ایل: کوالیفائر کے لیے ٹکٹ خریدنے کی کوشش کرنے والے رل گئے
میچ دیکھنے کے خواہش مندوں کو ٹکٹ ہنوز دستیاب نہیں ہیں
28 Apr 2026
وزیرِ اعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ سے متعلق بڑا اعلان
یونیورسٹی روڈ کو بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کے بجائے اب ایک علیحدہ صوبائی منصوبے کے طور پر دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔
28 Apr 2026
2050 تک پاکستان کی آبادی کتنے کروڑ ہوجائے گی؟ حیران کُن انکشاف
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے
28 Apr 2026
ناخلف بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے ماں کو قتل کر دیا
ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش جاری ہے
28 Apr 2026
امریکی صدر ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں، امریکی عہدیدار
یہ سب ہوجائے تو پھر ایرانی ایٹمی پروگرام پر بات ہوگی تاہم امریکا کو پرامن مقاصد کے لیے یورینیم افزودگی کا ایرانی حق تسلیم کرنا ہوگا۔
28 Apr 2026
یو اے ای کا تیل پیدا کرنے والے تنظیموں سے علیحدگی کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کردیا
28 Apr 2026
رجب بٹ کے وی لاگ بنانے کے دوران ہوٹل میں بیٹھی خاتون نے کیا کیا؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں یوٹیوبر کو برگر کھاتے وقت وی لاگ ریکارڈ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
28 Apr 2026
سونے کی قیمت میں 8 ہزار سے زائد کی کمی
عالمی بازار میں سونے کا بھا ؤ89 ڈالر کم ہوکر 4627 ڈالر فی اونس ہے۔
27 Apr 2026
ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
عمانی میزبانوں سے دو طرفہ معاملات اور علاقائی صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی۔
27 Apr 2026
حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی، پاسداران انقلاب کا دوٹوک اعلان
مزاحمتی محاذ کے درمیان اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے
27 Apr 2026
بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان دلکش لمحہ وائرل ہوگیا
سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر محبت بھرا ردعمل دیا ہے۔