























7 Sep 2025
بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا، جلالپور میں اونچے درجے کا سیلاب، پاک فوج طلب
بھارت کی جانب سے بند کھولنے کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوگا، این ڈی ایم اے
7 Sep 2025
سامعہ حجاب اور حسن زاہد کی منگنی کی تصاویر، پیسوں کی تفصیلات عدالت میں پیش
ملزم کے وکیل نے تمام دستاویزات عدالت میں پیش کردی، حسن زائد کے ریمانڈ میں تین دن مزید توسیع
6 Sep 2025
سندھ میں سیلاب کا خطرہ، لاکھوں افراد اور مویشیوں کا انخلا
سیلاب سے متاثرہ کچے کے علاقوں سے اب تک 121,769 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے
6 Sep 2025
سندھ پر بارش کا نیا سسٹم داخل: کراچی میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
کراچی میں کل سے اگلے پانچ روز تک بارشوں کا امکان ہے
6 Sep 2025
سیلاب اور بارشیں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے متجاوز
رپورٹ کے مطابق 233 لوگ پنجاب، خیبرپختونخوا میں 502 لوگ،سندھ میں 58 لوگ،جی بی میں 41 لوگ، آزد کشمیر میں 38 لوگ اور اسلام آباد میں 9 لوگ مر چکے ہیں
6 Sep 2025
جوا ایپ تشہیر، اقرا کنول نے حمل کیوجہ سے تفتیش میں شامل ہونے سے معذرت کرلی
اقرا کنول کے خلاف 28 اگست سے تحقیقات جاری ہیں، اور انہیں اس سلسلے میں دو نوٹس بھیجے جا چکے ہیں
6 Sep 2025
دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان، فیصل آباد 17 سال بعد انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرے گا
ہفتے کے روز پی سی بی نے شیڈول اور وینیوز کا اعلان کیا
6 Sep 2025
’ٹک ٹاک پر ہزاروں لڑکیاں ادائیں دکھا کر پیسہ کمارہی ہیں، مرد وصول کرے تو شور مچاتی ہیں‘
یہ ٹک ٹاکرز ننگی ہوکر پیسہ کماتی ہیں، مرد ایسے ہی خرچ نہیں کرتا اُس کا مقصد ہوتا ہے، والدہ زید علی
6 Sep 2025
پنجاب میں سیلاب سے 50 شہری جاں بحق
سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری، 15 لاکھ گیارہ ہزار جانوروں کو بھی بچالیا گیا
6 Sep 2025
خیمہ بستی میں مقیم سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں اولاد کی پیدائش
بتیس سالہ رکشہ ڈرائیور عرفان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے
6 Sep 2025
یوم دفاع، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
پاک فضائیہ کے دستے کو تعینات کردیا گیا ہے
6 Sep 2025
زیر زمین کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
عالمی ٹیمیں خرابی دور کرنے کیلیے اقدامات کررہی ہیں
6 Sep 2025
سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش ناکام، 60پاکستانی گرفتار
بلوچستان کے راستے ملزمان جارہے تھے