23 Mar 2024
جوائے لینڈ فلم سرمد کھوسٹ کا صدارتی ایوارڈ کھا گئی
سرمد کھوسٹ کا نام چودہ اگست کو جاری ہونے والی فہرست میں تھا
23 Mar 2024
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے دو شرائط رکھ دیں
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سے ملاقات میں پیشرفت ہوئی ہے
23 Mar 2024
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے شاندار فیچر متعارف کروادیا
واٹس ایپ صارفین اب اہم چیٹس کو سامنے ہی رکھ سکیں گے
23 Mar 2024
روس میں کنسرٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں
واقعہ ماسکو میں پیش آیا ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی ہے
23 Mar 2024
رمضان المبارک کی آمد پر چراغاں کرنے پر اسرائیلی فوج نے 12 سالہ بچے کو شہید کردیا
اسرائیلی فورسز نے بچے کی شہادت کے بعد ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا
23 Mar 2024
عبد الرزاق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
پی سی بی کے رابطے کرنے پر عبدالرزاق نے دلچسپی ظاہر کردی ہے
23 Mar 2024
رواں سال کا پہلا چاند گرہن 25 مارچ کو ہوگا
پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا
23 Mar 2024
یوم پاکستان ملک بھر میں بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
وفاقی دارالحکومت میں 31 اور چاروں صوبوں میں 21 ، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
23 Mar 2024
امریکی ایوان کی کمیٹی نے پاکستان میں انتخابی سالمیت سے متعلق قرارداد منظور کر لی
قرارداد کے حق میں پچاس ووٹ آئے جبکہ کوئی مخالف ووٹ نہیں آیا
22 Mar 2024
برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے کینسر کے مرض اور سرجری کی تصدیق کری
میری کیمو تھراپی چل رہی ہے جبکہ 14 جنوری کو ایک آپریشن کے بعد کینسر کی تشخیص ہوئی، برطانوی شہزادی
22 Mar 2024
سدھو موسے والا، والدین اور نومولود کی تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں
بلکور سنگھ اور چرن کور کے ہاں 17 مارچ کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی
22 Mar 2024
سوئمنگ پول میں انجوائے عظمی کاردار کو مہنگا پڑ گیا، لاکھوں روپے کا جھٹکا
لیگی رہنما نے پولیس کو شکایت درج کروادی