22 Mar 2024
سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم قرار دے دی
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فیصلہ سنادیا
22 Mar 2024
مہناز شیخ کو ڈرامہ ان کہی میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملا؟ اداکارہ نے بتادیا
شکر ہے ہمارے دور میں سوشل میڈیا نہیں تھا، مہناز شیخ
22 Mar 2024
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4500 روپے کی کمی ہوئی ہے
22 Mar 2024
کراچی کے ماہی گیروں پر قدرت مہربان، ایک ارب روپے کی نایاب مچھلی ہاتھ لگ گئی
کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے جال میں سوا مچھلی کا کیچ پھنسا
22 Mar 2024
پیر شف شف کا کوکین طرز کی نشہ آور گولیاں استعمال کرنے کا انکشاف
اقرار الحسن نے یہ انکشاف کیا ہے
22 Mar 2024
استعفیٰ مسترد، عمران خان کی حماد اظہر کو عہدہ سنبھالنے کی ہدایت
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا بھی حماد اظہر کا استعفی تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ
22 Mar 2024
مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف مہم، سندھ ہائیکورٹ ایف آئی اے پر برہم
عدالت نے اگلی سماعت پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا
22 Mar 2024
ناران میں برفانی گلیشیئر گرنے سے کئی مکان، و ہوٹل تباہ
واقعے میں کئی گھنٹوں بعد بھی ریسکیوکام شروع نہ ہوسکا
22 Mar 2024
عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
سندھ حکومت نے 23 مارچ کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے
22 Mar 2024
پی سی بی کا سابق افریقی یا آسٹریلوی بلے باز کو ہیڈ کوچ رکھنے پر غور
شین واٹسن اور سیمی کے انکار کے بعد اب پی سی بی نے سوچ بچار شروع کردی ہے
22 Mar 2024
منیب بٹ نے نوجوانی میں شادی کرنے کے بڑے فوائد بتا دیئے
آپ اگر معاش کیوجہ سے شادی نہیں کرتے تو یہ بے وقوفی ہے،منیب بٹ
21 Mar 2024
مولانا طارق جمیل کا ایکسڈینٹ، حقیقت سامنے آگئی
انٹرنیٹ پر دعویٰ کیا جارہا تھا کہ مولانا طارق جمیل کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں
21 Mar 2024
عید کی خریداری پر بیوی ناراض، شوہر کی خودکشی
شیخوپورہ کے نواحی گاؤں دولت پور میں سرفراز نامی شخص کا بیوی سے شاپنگ کیلیے پیسے مانگنے پر جھگڑا ہوا۔
21 Mar 2024
قدرت کا معجزہ! 60 سال کی بوڑھی خاتون کے ہاں پہلے لڑکے کی پیدائش
میں نے شادی کے بعد بیس سال تک علاج کروایا مگر کوئی امید نہیں تھی پھر گزشتہ سال ڈاکٹرز نے خوش خبری سنائی
21 Mar 2024
یونیورسٹی کی طالبہ سے ہراسانی، سرکاری افسر نوکری سے فارغ
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں