7 Feb 2024
عدالت کے سخت حکم پر پی ٹی آئی کے لاپتہ امیدوار بازیاب
راجہ بشارت کے بھائی ناصر راجہ پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 11 سے الیکشن لڑ رہے ہیں
7 Feb 2024
قید بامشقت، عمران خان کو اڈیالہ جیل میں صفائی ستھرائی کا کام مل گیا
عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد سزا مختص کی گئی ہے
7 Feb 2024
پولنگ سے چند گھنٹے قبل الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ڈاؤن
صارفین کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ تک رسائی میں پریشانی کا سامنا ہے
7 Feb 2024
نواز شریف، شہباز اور حمزہ استحکام پاکستان کو ووٹ دیں گے!
قومی اسمبلی کے حلقے پر انتخابی اتحاد کیوجہ سے لیگی رہنما شیر کے بجائے عقاب کو ووٹ دیں گے
7 Feb 2024
الیکشن پر انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے حکومتی فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا
7 Feb 2024
ووٹ ڈالیں اور پھر ۔۔ عمران خان نے ووٹ کی حفاظت کا طریقہ بتادیا
مجھے چوبیس سال کی سزا سنائی گئی، ملک کو اور مجھے آپکے 24 گھنٹے چاہیں
7 Feb 2024
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار پر تنقید کر رہے ہیں۔
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار پر تنقید کی ہے۔
7 Feb 2024
پی ٹی آئی نے عالمی ادارے سے الیکشن کیلیے سیٹلائٹ انٹرنیٹ تک رسائی مانگ لی
پی ٹی آئی نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا مطالبہ کردیا
7 Feb 2024
ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختم
الیکشن قانون کے تحت 48 گھنٹے پہلے تمام جماعتوں اور امیدواروں کی مہم پر پابندی لگ جاتی ہے
6 Feb 2024
کراچی میں ایک اور شہری مزاحمت پر قتل، تعداد 14 تک پہنچ گئی
اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر چالیس سالہ شہری کو قتل کردیا
6 Feb 2024
کراچی حیدرآباد میں نوجوان امیدوار سمیت متعدد گرفتار
ایم کیو ایم لندن نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
6 Feb 2024
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے دھوکے بازوں نے کمپنی کو 7 ارب 27 کروڑ کا چونا لگادیا
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، حیران کن طور پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دھوکا دیا گیا
6 Feb 2024
بھارت میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکا، انسانی جانوں کا ضیاع
دھماکے کے نتیجے میں اطراف کے 100 گھر شدید متاثر ہوئے ہیں، 200 سے زائد زخمی
6 Feb 2024
بے روزگار نوجوانوں اور فری لانسرز کو حکومت نے بڑی خوش خبری سنادی
اسلام آباد میں ملک کے پہلے ای روزگار مرکز کا افتتاح کردیا