5 Feb 2024
بھارت میں اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مفتی سلمان ازہری گرفتار
مفتی سلمان ازہری کو گجرات کی پولیس نے ممبئی سے گرفتار کیا
5 Feb 2024
کراچی میں بارش، تین افراد نالوں میں بہہ گئے، پانچ بچوں کا محنت کش باپ بھی شامل
پیر کے روز بلوچ کالونی پل کے نیچے نالے سے ڈاکٹر ناگوری کی لاش برآمد ہوئی
5 Feb 2024
بلاول بھٹو کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان
سیاست میں ہمیں اتنا نیچے نہیں گرنا چاہیے، بلاول
5 Feb 2024
اپنے سگے والد کو نہیں جانتی، سوتیلے باپ نے بہت پیار دیا، صاحبہ
والد نے کبھی ملنے کی کوشش نہیں کی اس لیے میرے دل میں بھی کوئی جذبات نہیں، اداکارہ
5 Feb 2024
لیگی امیدوار کی شکایت پر الیکشن ایکٹ کا پہلا مقدمہ چوہدری نثار کے گروپ کیخلاف درج
مقدمہ لیگی امیدوار کی مدعیت میں تھانہ چکری میں درج کیا گیا ہے
5 Feb 2024
والدین کی وجہ سے طلاق کا رجحان بڑھ رہا ہے، اداکارہ جگن کاظم
والدین اب گھر بسانے اور بچانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے اور پھر کہتے ہیں کہ مزاج نہیں ملتے، اداکارہ
5 Feb 2024
جھگڑے کے الزام میں معروف گلوکار ایوارڈ تقریب سے گرفتار
پولیس نے ایوارڈز کی تقریب میں داخل ہوکر ہتکھڑیاں لگا کر گلوکار کو گرفتار کیا
5 Feb 2024
شراب نوشی سے روکنے پر سفاک شوہر کو بیوی کو آگ لگادی
شوہر واردات کے بعد فرار ہوگیا، پولیس کے تلاش کیلیے چھاپے
5 Feb 2024
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر کراچی کو سزا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکم نامہ جاری کردیا، میئر کی وضاحت مسترد
5 Feb 2024
کھلے مین ہول میں گرنے والا گھوڑا ریسکیو
ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے کئی گھنٹے کی محنت کے بعد گھوڑے کو باہر نکالا
5 Feb 2024
جسٹن بیبر نے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا، سب خوش
جسٹن بیبر نے طویل عرصے کے بعد لائیو پرفارم کر کے مداحوں کو سرپرائز دیا