























11 Jul 2024
ٹیکسز کی بھرمار، چینی، گھی سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا
11 Jul 2024
محرم الحرام میں کراچی کی سیکیورٹی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچ
محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس نے کراچی اور اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔
11 Jul 2024
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو مسجد چھت گرنے سے 13 افراد زخمی
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حالت خطرے سے باہر
11 Jul 2024
کینسر کی تکلیف نے اداکارہ کو اللہ یاد کروادیا
اداکارہ حنا خان چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہیں اور ان کا تیسرا اسٹیج چل رہا ہے
11 Jul 2024
صوابی میں سفاک بھائی نے تین بہنوں کو قتل کردیا، دو نے چھپ کر جان بچائی
واقعہ صوابی کے تھانہ زیدہ میں پیش آیا
11 Jul 2024
ٹیکسز کے خلاف فلور ملز کی ہڑتال، آٹا بحران کا خدشہ
فلوملز نے گندم کی پسائی اور سپلائی پورے ملک میں بند کردی ہے
11 Jul 2024
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پاکستان نہ آنے کا دعوی
بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انڈین ٹیم اپنے میچز سری لنکا یا کسی اور متبادل مقام پر کھیلنے کیلیے تیار ہے
11 Jul 2024
لاہور میں سیلز مین پر تشدد کرنے والی لڑکیاں مریم نفیس کی جاننے والی نکلیں
اداکارہ کا دعوی ہے کہ لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
11 Jul 2024
بچپن میں ابو ۔۔۔ ٹک ٹاکر کنول آفتاب کا والد سے متعلق خوفناک انکشاف
ٹک ٹاکر نے یہ ساری باتیں یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں بتائی ہیں
11 Jul 2024
ترکیہ میں غار سے ساڑھے 3 لاکھ سال قدیم پتھر کی مسجد اور گھر برآمد
غار میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ کو ایک وادی ملی ہے
11 Jul 2024
حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، فی یونٹ قیمت 75 روپے سے زائد ہوگئی
وفاقی کابینہ نے اضافے کی منظوری دے دی ہے
11 Jul 2024
پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
کپتان بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے
11 Jul 2024
ڈی ایس پی علی رضا شہید جو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش
وزیر داخلہ کی مقتول پولیس افسر کے اہل خانہ سے ملاقات، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
11 Jul 2024
موبائل اور انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے محسن نقوی کا اہم اعلان
وزیر داخلہ کا نشتر پارک کراچی کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات پر اظہار اطمینان