2 Dec 2023
بیرسٹر گوہر کے پاس پی ٹی آئی کی ممبر شپ تک نہیں ہے، پرویز خٹک
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو جعلی قرار دے دیا
2 Dec 2023
مالکن کے ہاتھوں جلائی جانے والی گھریلو ملازمہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں کچھ ہوا تو مالکن شازیہ زمہ دار ہوگی، شبنم
2 Dec 2023
بیرسٹر گوہر نامنظور، پی ٹی آئی کے کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات مسترد کردیے
نظریاتی کارکنان کا الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ، ٹائر نذر آتش
2 Dec 2023
معروف پاکستانی کرکٹر ہارٹ اٹیک سے اچانک انتقال کرگئے
گھر میں جاری تقریب کے دوران طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا مگر دیر ہوچکی تھی، اہل خانہ
2 Dec 2023
نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟ اعلان کردیا
نسیم شاہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبر شیئر
2 Dec 2023
پاکستان کے پڑوسی ملک کی خاتون دنیا کے سب سے لمبے بالوں کی مالک
خاتون کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ سے زائد ہے، انہوں نے 14 سال کی عمر میں آخری بار بال کٹوائے تھے
2 Dec 2023
فلسطینی پرچم میں لپٹی خاتون نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی
امریکی ریاست جارجیا میں اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے خود کو آگ لگائی
2 Dec 2023
بیرسٹر گوہر خان کون ہیں اور چند سالوں میں عمران خان کے جانشین کیوں بن گئے؟
بیرسٹر گوہر 2018 میں پی پی پی کے امیدوار اور پانچ سالوں میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بن گئے
2 Dec 2023
عمران خان کی ہدایت اور حکم پر کام کریں گے، رہائی تک میں ہی چیئرمین رہوں گا، بیرسٹر گوہر
پرویز الہیٰ کو عہدہ دینے کے حوالے سے فیصلہ ایک دو روز میں ہوجائے گا، نومنتخب چیئرمین پی ٹی آئی
2 Dec 2023
بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے چیئرمین، یاسمین راشد صدر منتخب
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر بلامقابلہ منتخب ہوئے
1 Dec 2023
خاتون کو نازیبا تصویر پر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت ملزم محمد عقیل سے ہوئی جبکہ اس کا تعلق سانگھڑ سے ہے
1 Dec 2023
مرد ہم جنس پرستوں کی شادی کا پہلا سرکاری سرٹیفیکٹ جاری
دونوں مردوں سے 9 سال پہلے شادی کی اور اب اُسے رجسٹرڈ کروایا ہے
1 Dec 2023
پاکستان سے واپس جانے والی انجو بھارت پہنچتے ہی لاپتہ
پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار انجو نے اسلام قبول کر کے نکاح کیا اور پھر وہ چار ماہ سے یہی مقیم تھی
1 Dec 2023
اینیمل فلم میں رنبیر کپور کے نازیبا مناظر پر شائقین شدید برہم
رنبیر کی فلم کے کچھ غیر اخلاقی مناظر پر سوشل میڈیا صارفین شدید برہم ہیں