بابر اعظم کاکول میں تربیتی کیمپ بطور کپتان جوائن کریں گے، ذرائع
شاہین کو بطور کپتان مہلت ملنی چاہیے، اگر ہٹایا گیا تو غلط ہوگا، سابق آل راؤنڈر
بابر اعظم کی جلد چیئرمین پی سی بی سے ملاقات متوقع
دونوں ٹیموں کے درمیان نومبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے
اب سلیکشن کمیٹی آگئی ہے اس پر مشاورت کر رہی ہے، کپتان کوچز اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گے۔
پاکستان کیلیے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں، زندگی کبھی کبھی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کا موقع دیتی ہے۔
کمیٹی میں پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض، یوسف اور عبد الرزاق شامل ہیں
ڈھائی، تین سال سے مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں
شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے جوہفتہ کے روزلاہور میں خالق حقیقی سے جا ملے۔
میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے لیے دستیاب ہوں جو اس وقت ٹی20 ورلڈکپ کی طرف گامزن ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سے ملاقات میں پیشرفت ہوئی ہے
پی سی بی کے رابطے کرنے پر عبدالرزاق نے دلچسپی ظاہر کردی ہے
شین واٹسن اور سیمی کے انکار کے بعد اب پی سی بی نے سوچ بچار شروع کردی ہے
برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔
جویریہ خان نے 228 میچوں میں ملکی نمائندگی کی اور 4 ہزار 903 رنز بنائے اور 28 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچے ہیں
جب کنگ پکارا جاتا ہے تو مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
وزیراعظم نے ارشد ندیم کو سراہا
یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے فلسطینی پرچم پہن کر گراؤنڈ کا چکر لگایا