موجودہ مشقوں کے مشاہدے میں سعودی عرب، قطر، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ بطور مبصر شامل ہیں۔
اکھوں بچوں کے لیے زمین پر جہنم کے صورت مجسم ہوگئی ہے۔
13ہزار سے زائد افراد اقامہ قوانین، تقریبا ساڑھے 5 ہزار سرحدی قوانین اور 3300 سے زائد لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔
اسرائیلی فورس نے حملے کو سیکیورٹی کی ناکامی قرار دے دیا
اسرائیلی ڈاکٹر اور خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے تصدیق کردی
سیکڑوں مظاہرین نے ٹی وی اسٹیشن میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کی
حماس نے بھی یحیی النسوار کی شہادت کی تصدیق کردی
یحیی اپنے نام کیطرح زندہ ہے اور وہ مرگئے ہیں
دلہن جیسے ہی دلہا کے گھر پہنچے تو دل میں تکلیف کے بعد زمین پر گر پڑی تھی
کینیڈین وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ کینیڈا یوکرین کو 64.8 ملین کینیڈین ڈالرز کا فوجی امدادی پیکیج دے گا۔
حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔
ایرانی مشن نے یہ بیان اسرائیل کے اس بیان کے محض چند گھنٹے بعد سامنے آیا کہ اس نے یحیی السنوار کو قتل کر دیا ۔
یحیی سنوار گزشتہ روز ایک کارروائی میں شہید ہوئے ہیں
حماس کی جانب سے تاحال تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
فرانس میں یہ اسلحے کی یورپی ملکوں کی نمائش اگلے ماہ منعقد ہونے جا رہی ہے۔
ذمے داران کے مطابق وعدے پورے کرنے کے حوالے سے اسرائیل کا ریکارڈ بہت غیر یقینی ہے
حزب اللہ گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے 24 گھنٹوں کے اندر تیسری بار شمالی اسرائیل کے شہر صفد پر میزائلوں سے بمباری کی ہے۔
برطانیہ میں خواتین کی ملازمت کی شرح میں ایک فیصد کمی ہوئی ہے
اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ایک ہزار ڈالر تک پہنچ گئی