اس عشرے میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑی تعداد میں مسجد نبویؐ میں حاضر ہوئے، عبادت کی اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
اس سال عیدالفطر پر سعودی عرب میں کتنی چھٹیاں ہوں گی اس حوالے سے وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود آبادی کا بیان سامنے آ گیا ہے۔
ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔
چھٹی کا آغاز پیر 7 اپریل کو کام کے دن کے اختتام پر ہوگا۔
یہ انکشاف انہوں نے خود اپنے ویڈیو پیغام میں کیا ہے
ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی اہلکار نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا
واقعہ ماسکو میں پیش آیا ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی ہے
اسرائیلی فورسز نے بچے کی شہادت کے بعد ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا
قرارداد کے حق میں پچاس ووٹ آئے جبکہ کوئی مخالف ووٹ نہیں آیا
میری کیمو تھراپی چل رہی ہے جبکہ 14 جنوری کو ایک آپریشن کے بعد کینسر کی تشخیص ہوئی، برطانوی شہزادی
ای ڈی نے کجریوال سے تقریباً دو گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی اور پھر گرفتاری کی کارروائی ہوئی۔
اٹلی کی وزیراعظم 47 سالہ جارجیا میلونی کی ڈیپ فیک فحش ویڈیو 2022 میں بنائی گئی تھی جب وہ ملک کی وزیراعظم نہیں تھیں۔
برطانوی حکومت تسلسل سے یہ بات کر رہی ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کی پابند کرنی چاہیے۔
پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے اور امریکا پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مساجد کے اماموں اور مذن کی ماہانہ تنخواہ میں شامل ہو جائے گا۔
افطار اور نماز کیلئے گھر سے جانے والے خاندانوں کے گھروں سے چوریوں کے واقعات رونما ہونے لگے۔
ان ممالک کے شہریوں کو ایئرپورٹ پہنچنے پر 30 سے 90 دنوں تک کا ویزا فراہم کردیا جائے گا
بس طالبات کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے والی کمپنی کی تھی
جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ کو 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا