ٹریڈنگ کے دوران ریلائنس انڈسٹریز کے شیئر کی قیمت دو فیصد کم ہوگئی
ترکیے کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی(اے ایف اے ڈی)کے مطابق مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔
حکام نے بتایاکہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک فیول ٹینکر سڑک پر الٹ گیا تھا
اسرائیل اقوام متحدہ کے فیصلوں کی پابندی کرے،یہ اقوامِ متحدہ کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کا وقت نہیں ہے۔
کیس میں اب تک گرفتار کیے گئے چار ملزمان میں سے دو نے یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ کر شوٹ کرنے کی مشق کی۔
اب حزب اللہ نے ایک بار پھر اعلان کیا کہ وہ لبنان اور لبنانی عوام کے دفاع کے لیے حیفا پر ایک اور بہت بڑا حملہ کرے گا۔
دبئی میں قائم برج خلیفہ گزشتہ 14 سال سے بلاشرکت غیرے دنیا کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز حاصل کیے ہوئے ہے۔
ڈیوڈ لامی نے کہا کہ بار بار کے انتباہی اعلانات اور بیانات کے باوجود ایران کی پراکسیز خطے میں خطرناک کارروائیاں کر رہی ہیں۔
قاسم، سلیمان اور جمائما نے عمران خان کی بہنوں اور حسان نیازی کی رہائی کا مطالبہ بھی کردیا
کینیڈا کی پولیس نے تحقیقات مکمل کرلیں
القسام نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو مارنے کا دعوی کیا ہے
ٹرمپ نے یہ تبصرے ایک انٹرویو میں کہے ۔ٹرمپ نے کہا کہ یہ بات چیت تقریبا دو دن پہلے ہوئی تھی۔
ویڈیو میں لوگوں کو خراب آٹا اپنی ضرورت کیلیے جمع کرتے دیکھا گیا ہے
ابتدائی طور پر چار افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے
اسرائیل نے بھی حملے کی تصدیق کردی
پہلے بیچ میں 27 طلبا قاہرہ سے لاہور پہنچے ہیں
امام مسجد کچھ عرصہ قبل بیمار ہو کر بسترعلالت پر آگئے تھے۔
واضح رہے کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ہزاروں افراد شہید ہوچکے ہیں۔