ہم نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر 320 راکٹ فائر کیے اور یہ ہمارے بدلے کا صرف پہلا مرحلہ ہے جو اب مکمل ہوا ہے۔
سعودی قومی مرکز موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ میں گزشتہ روز 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
8 سالہ سما تابیل اس وقت خان یونس کے کیمپ میں ہے
لڑکی برہنہ اور بے ہوشی کی حالت میں سڑک سے ملی، صحت تشویشناک
غزہ سٹی میں دھماکا، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا
وزیر دفاع نے غزہ کے حوالے سے جو اہداف مقرر کیے تھے ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں ہوسکا۔
8 اگست کو جاپانی ٹی وی اینکر نے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ایکس پر مردوں کی حفظان صحت سے متعلق تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ڈیوڈورنٹ اسپرے استعمال کرنے اور روزانہ نہانے کا مشورہ دیا۔
یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولاپور میں پیش آیا جہاں ماموں اپنی بہن کے گھر میں3 ماہ سے رہائش پذیر تھا۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن اکتوبر میں ہوں گے
دوسرے طیارہ بردار بحر بیڑے کی آمد کے بعد عارضی طور پر مشرق وسطی میں منتقل کیے گئے امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔
کانگریس کے رہنما کے گھر کو بھی مقامی انتظامیہ نے منہدم کردیا
کورنگی پولیس نے سیکٹراے 32 لیبر سکوائر کے علاقے میں کارروائی کی ملزم 5 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پایا گیا ۔
خواتین نے یہ پیغام اسرائیلی وزیراعظم، امریکی صدر اور سیکریڑی خارجہ کو دیا
ایرانی تحقیقاتی اداروں نے رپورٹ تیار کرلی
حادثے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوئے تھے
مستعفی عہدیدار کا 7 اکتوبر کے واقعے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ
خاتون کی وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی پولیس تک جا پہنچی جس کے بعد خاتون کو گرفتارکرلیاگیا۔
ملزم سنجے رائے کی ساس کا کہنا تھا کہ اس گھنائونے جرم میں مزید لوگ ملوث ہوسکتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق سنجے یہ سب اکیلے نہیں کرسکتا۔
سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے بس ایران کے شہر یزد پہنچی تو حادثہ ہوگیا
افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلیے داڑھی کو لازمی قرار دیا ہے