طوفان کے ٹکرانے کے سبب تیز ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے
اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر تلکرم کی مسجد میں داخل ہو کر پانچ فلسیطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کیا
اسرائیلی فورسز نے باقیات خاندان کے حوالے کردیں، شناخت خفیہ
سمندری طوفان کی تیز اور طوفانی ہواؤں نے جزیرہ کیوشو میں گھروں کی چھتیں اْڑا دیں جبکہ درخت بھی تیز ہواؤں کے سامنے ٹہر نہ سکے۔
سعودی عرب نے رواں سال اموات کے بعد پابندی لگائی ہے
ورلڈ فوڈ پروگرام کے ٹرکوں کا ایک قافلہ، جو بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ امداد پہنچا کر واپس آ رہا تھا
تنقید کرنے والے مسلمان بھی اپنا محاسبہ اور ایمان کی فکر کریں، ذبیح اللہ مجاہد
جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات ثابت نہیں ہوسکے۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 25 اور 26 اگست کو مسلح افراد نے حملے کیے
سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت
یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب منصور شیخ کے پڑوسیوں نے گھر سے تعفن کی شکایت کی۔
گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
حال ہی میں مذکورہ طالبہ نے بھارت مخالف سوشل میڈیا پوسٹ کو لائک کیا تھا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
تارکین وطن کی ایک کشتی جس میں 25 ایتھوپیا اور دو یمنی شہری سوار تھے، یمن کے صوبہ تعز کے ساحل کے قریب سے گزر رہی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی فوج نے آج حزب اللہ کی کارروائی کو ناکام بنا دیا
حالیہ تحقیق کے نتیجے میں برطانوی کمپنی نے یہ انتباہی پیغام جاری کیا ہے
فرانس میں اپنے نجی طیارے سے پہنچنے کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا
بھارتی ریاست اڑیسہ میں برڈ فلو کی خطرناک قسم کی تصدیق ہوئی ہے
اسرائیلی فوج نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ افسران میں دو میجر جنرل اور ایک لیفٹیننٹ کرنل وسطی غزہ میں مارے گئے۔