انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق 12 جنوری کو اسپین میری ٹائم ریسکیو کو کشتی کی گمشدگی سے آگاہ کردیا تھا۔
متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تھوڑے سے کلکس اور غلط معلومات کے دور میں ایسا لگتا ہے کہ کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔
اپریل اور مئی میں احسان اللہ پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو میں جے ڈی ڈبلیو کے لیے کھیلیں گے
نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کر کے خدمات موبائل ایپ پر فراہم کی جائیں گی۔
اے ایف آئی ایوارڈز لنچ اور کریٹکس چوائس ایوارڈز سمیت کئی دیگر تقاریب بھی ملتوی کر دی گئی ہیں۔
ملزم نے کاندھے پر نارنجی چادر ڈالی ہوئی تھی جس کے بعد صارفین کو قاتلانہ حملے کا شبہ ہونے لگا
دلہنوں کے نام اسما، بوسی اور امیرہ ہیں اور ان تینوں سے محبت کرنے والے لڑکے محمد نے تینوں کو ہی اپنی شریک حیات بنانے کا فیصلہ کیا۔
قطری وزیرِاعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ یہ معاہدہ قطر، مصر اور امریکہ کی سفارتی کوششوں کے ذریعے ممکن ہوا
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 605668 یونٹس گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔
حماس نے الزامات کو مسترد کرکے گزشتہ روز اعلان پر کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے
گوہر رشید نے کراچی میں ایک انفلوئنسر کے ساتھ گفتگو میں اس بات کا عندیہ دیا
پانچ ملزمان نے بریت کیلیے درخواستیں دائر کردیں
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملاقات میں صرف یہ لوگ (پی ٹی آئی والے) نہیں بلکہ دیگر جماعتوں کے قائدین بھی موجود تھے
بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور نے پشاور میں آرمی چیف سے ملاقات کی
سیف علی خان کو رکشے میں بیٹے نے اسپتال پہنچایا
یہ اعلان جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے کہا، شہدا کو خراج تحسین اور زخمیوں کو سلام پیش
اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم بہت بڑا احتجاج کریں گے، عمر ایوب کا دو ٹوک موقف