کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سلیکٹرز کو بھی اس بارے میں علم ہے
دھرنوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہوگیا، کئی اہم راستوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔
زید حسین کی شادی میں شرکت کے لیے ہندوستان کی ایک بڑی کاروباری شخصیت خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی
کراچی میں رواں سال 2024کے دوران لوٹ مار کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 112 تک پہنچ گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی بھاری نفری نمائش چورنگی پہنچی
حکومت نے سخت احکامات جاری کردیے، پہلے سے موجود کھڑکیاں ختم کرنے کا حکم، نئی تعمیر پر پابندی
تائیوان کے ایک نوجوان نے دو سال قبل اس ایونٹ کا انعقاد کیا جو اب رسم بن گیا ہے
میری والدہ کا بھی خوشیوں کا حق ہے، بیٹا عبدالاحد
ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی نے نہ صرف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا کے عازمین کی تھی
یہ واقعہ خانیوال میں پیش آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
ذاکر نائیک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
62 فیصد واقعات پنجاب سے سامنے آئے، رپورٹ
ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
منگل سے اہلسنت و الجماعت نے کراچی کے 60 مقامات پر دھرنے دینے اور احتجاج کا اعلان کیا ہے
پاکستان وہ ملک ہے جہاں فنکاروں کی قدر نہیں اور انہیں کچلا جاتا ہے، مصنف
متبادل راستوں والے علاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر جاسکیں گے۔
اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے شمسی توانائی کی پلیٹیں متعارف کرائی ہیں