• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

خاص خبریں

سندھ پولیس کے اہلکاروں کے لئے خوشخبری

13 Oct 2024

سندھ پولیس کے اہلکاروں کے لئے خوشخبری

قسطوں پر بلاسود الیکٹرک موٹر بائیک فراہمی کا آئیڈیا آئی جی سندھ کا ہے، فانڈیشن کا مقصد انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کرنا ہے۔

بین الاقوامی برادری اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کرے، سپین کا مطالبہ

13 Oct 2024

بین الاقوامی برادری اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کرے، سپین کا مطالبہ

واضح رہے کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ہزاروں افراد شہید ہوچکے ہیں۔

پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

13 Oct 2024

پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

واضح رہے کہ نعمان علی اور زاہد محمود کو پہلے ٹیسٹ کے اسکواڈ سے ریلیز کیا گیا تھا

بھارت، والد کی آخری رسومات پر بیٹے نے ڈی جے سسٹم اور ڈانسرز کو بلالیا

13 Oct 2024

بھارت، والد کی آخری رسومات پر بیٹے نے ڈی جے سسٹم اور ڈانسرز کو بلالیا

حالیہ واقعے نے ایک بار پھر صارفین کو حیرت زدہ کر دیا۔

آئی ایم ایف کا قرض کے لئے پاکستان سے بڑا مطالبہ

13 Oct 2024

آئی ایم ایف کا قرض کے لئے پاکستان سے بڑا مطالبہ

جون 2025 تک کرپشن کے خاتمے کے لیے ایکشن پلان تیار کیا جائے۔

ضلع کرم ، قبائلی تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

13 Oct 2024

ضلع کرم ، قبائلی تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر لانے کیلئے کوششیں کررہی ہیں۔

قاتلانہ حملے میں جاں بحق

12 Oct 2024

قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ممبئی باندرہ میں بابا صدیق کو نشانہ بنایا گیا

پاکستان آکر بھارت سے زیادہ پیار ملا ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

12 Oct 2024

پاکستان آکر بھارت سے زیادہ پیار ملا ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں

فوج کے سربراہان کی تقرری، مدت ملازمت میں توسیع کے قانون کی ترمیم بھی کی جائے، جے یو آئی مسودہ

12 Oct 2024

فوج کے سربراہان کی تقرری، مدت ملازمت میں توسیع کے قانون کی ترمیم بھی کی جائے، جے یو آئی مسودہ

جے یو آئی نے سود کے خاتمے کی شرط بھی رکھ دی ہے

آئینی ترمیم، جے یو آئی کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار، پی پی سے معاملات طے

12 Oct 2024

آئینی ترمیم، جے یو آئی کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار، پی پی سے معاملات طے

پی پی اور جے یو آئی مشترکہ ڈرافٹ لے کر آئیں گے

عمران خان کی دونوں بہنیں جہلم جیل منتقل

12 Oct 2024

عمران خان کی دونوں بہنیں جہلم جیل منتقل

بانی پی ٹی ائی کی بہنوں کو 5 اکتوبر کو ڈی چوک سے گرفتار کیا گیا تھا

لاہور میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، 55 کارکنان گرفتار، مرکزی  قیادت روپوش

12 Oct 2024

لاہور میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، 55 کارکنان گرفتار، مرکزی قیادت روپوش

گرفتار ہونے والوں میں 9 مئی کے اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں

امریکی کانگریس رکن کا انٹونی بلنکن کو خط، عمران خان کی صحت پر اظہار تشویش

12 Oct 2024

امریکی کانگریس رکن کا انٹونی بلنکن کو خط، عمران خان کی صحت پر اظہار تشویش

امریکی وزیر خارجہ سے پاکستان سے جواب لینے کا مطالبہ

پاکستان اپنے شہریوں کو بہتر معیار زندگی نہیں دے رہا، آئی ایم ایف

12 Oct 2024

پاکستان اپنے شہریوں کو بہتر معیار زندگی نہیں دے رہا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

طارق جمیل کا ذاکر نائیک کو عشائیہ، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

12 Oct 2024

طارق جمیل کا ذاکر نائیک کو عشائیہ، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

طارق جمیل نے پاکستانی مصنوعات کو استعمال کیا

اسرائیلی فوج کی غزہ میں کلینک پر بمباری سے نومولود بچے سمیت 4 شہید

12 Oct 2024

اسرائیلی فوج کی غزہ میں کلینک پر بمباری سے نومولود بچے سمیت 4 شہید

اس کلینک میں فلسطینی خواتین اور بچوں نے پناہ لی ہوئی تھی

چھتے سے شہد نکالنے پر ظالم وڈیرے نے بچے کی ٹانگ توڑ دی

11 Oct 2024

چھتے سے شہد نکالنے پر ظالم وڈیرے نے بچے کی ٹانگ توڑ دی

خیرپور کے علاقے ٹھری میرواہ ہنڈیاری کے علاقے میں وڈیرے نے اپنی لگائی اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ٹانگ توڑ دی۔

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست

11 Oct 2024

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست

پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 220 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی

ذاکر نائیک نے پاکستانیوں سے معذرت کرلی

11 Oct 2024

ذاکر نائیک نے پاکستانیوں سے معذرت کرلی

پی آئی اے کے واقعے کو بھلا چکے تھے لیکن پھر انہیں یاد آیا اور اب وہ پاکستانیوں سے معذرت خواہ ہیں۔

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ منوں مٹی تلے آسودہ خاک

11 Oct 2024

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ منوں مٹی تلے آسودہ خاک

اداکار نے سوشل میڈیا پر پر والدہ کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہسپتال کے سفید لباس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے ۔

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 225
  • 226
  • 227
  • 228
  • 229
  • 230
  • 231
  • ...
  • 435
  • 436
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat