انجری کے باعث فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے
ارمغان نے بتایا کہ اس نے مصطفی کو کہا کہ ہمت ہے تو بھاگ جاؤ پھر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
مرکزی کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا
شائق کرکٹ اپنے 23 دوستوں کے ساتھ حیدرآباد سے کراچی اسٹیڈیم میچ دیکھنے آئے تھے
قومی کرکٹر نے کہا کہ میں اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کھیلتا ہوں
ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسسز کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی
بابر اعظم نے 90 گیندوں پر 64 رنز بنائے اور 52 ڈاٹ بالز کھیلیں
راکھی نے محبت اور امن کو فروغ دینے کی کوشش میں ہندوستان اور پاکستان دونوں کے دس دس افراد کے لئے عمرہ اسپانسر کیا ہے۔
ایک خوش نصیب ڈالمیٹین کتا بزنس کلاس میں لگژری فلائٹ انجوائے کر کے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت دس کروڑ جبکہ تین دیگر اہم دہشتگردوں کے سر کی قیمت آٹھ آٹھ کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے
ایونٹ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم 321رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔
ضبط کی گئی دوائیں ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں تجزیے کے بعد جعلی قرار پائی ہیں
ٹیل ما ما کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 2024میں 5,837اسلاموفوبیا کے واقعات رپورٹ ہوئے، جبکہ 2023 میں یہ تعداد 3,767 تھی۔
ساجد خان نے جتنا پرفارم کیا ہے تو ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اسے پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیتے لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔
جگن کاظم نے کہا کہ ان دونوں کے جسم اور کپڑوں سے بہت بدبو آ رہی تھی۔
ملزم ارمغان کی حالت بہتر تھی اور وہ بات چیت کر رہا تھا، اس کا بلڈ پریشر نارمل اور وہ مکمل ہوش و حواس میں تھا۔
فخر زمان فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے
ونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نئی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی اور سونا خریدنا اب متوسط طبقے کی پہنچ سے بھی کوسوں دور ہوگیا۔
ٹام لیتھم اور ول یانگ کی شاندار بیٹنگ، ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی