ایک اور تصویر میں سلمان خود اپنی موٹر سائیکل پر بیٹھے پوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں
روہتاش کی لاش کو مردہ خانے میں رکھا گیا اور بعد میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ لے جایا گیا۔
پیسوں کے پجاری شخص نے اہلیہ کو اس کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر 2لاکھ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا۔
پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جارہا ہے۔
میں نہیں مان سکتی کہ ان کو اس کے نتائج کا نہیں پتا
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ ان کا سید طارق جمیل بڑا بھائی بننے کیلئے بہت پرجوش ہے۔
اسرائیلی طیاروں نے ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے اجلاس کو نشانہ بنایا تھا
رپورٹر نے بمراہ سے سوال کیا کہ ایک میڈیم پیسر آل راؤنڈر کے طور پر بھارت کی کپتانی کرنے پر اّپ کیسا محسوس کررہے ہیں؟
فردوس عاشق اعوان نے قیادت کو استعفی ارسال کردیا
15دسمبرسے سرد ہوائیں کراچی کارخ کریں گی،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32سینٹی گریڈریکارڈتک جانے کاامکان ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 25 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہے۔
مسافر خاتون کی شناخت گل شانہ کے نام سے ہوئی جس کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔
اداکارہ نے نجی ٹی وی شو میں یہ تفصیلات بتائیں
اداکارہ نے یہ ویڈیو انسٹاگرام پر خود ہی شیئر کی ہے
عالمی عدالت انصاف نے انسانیت دشمنی فیصلہ کیا، نیتن یاہو
حکومت بغض میں عمران خان اور محمد بن سلمان کے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہے، مشیر اطلاعات
اس کیلے کو چین سے تعلق رکھنے والے کرپٹو کرنسی کمپنی کے مالک نے خریدا ہے
کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائیوں میں ہیوی بائیکس پکڑی گئیں ہیں
علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے