ڈبکی لگانے والے کئی زائرین مختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے
یہ واقعہ جنوبی کوریا میں پیش آیا، چور کو پولیس نے پکڑ لیا
آئی سی سی نے پینل میں جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور بھارت کے نامور کرکٹرز کو رکھا ہے
بابر اعظم نے دباؤ کی خبروں کو مسترد کردیا
سعودی عرب نے ایک عرب ڈالر کی ادائیگی ایک سال کیلیے مؤخر کردی
بابر اعظم کو ٹیم میں سب کنگ کہہ کر بلاتے ہیں
رحیم پردیسی نے باکسنگ کے مقابلے میں فیروز خان کو شکست دی ہے
وی آئی پیز اور خصوصی پاسز کی حامل گاڑیوں کی پارکنگ اسٹیڈیم کے اندر رکھی گئی ہے۔
تھانہ ویمن میں خاتون کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا
مسلم ملازمین کو یہ سہولت رمضان المبارک کے باعث دی گئی ہے
ہماری ٹیم میں بہت سی خامیاں ہیں، بولنگ میں ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
گورنر کینٹکی کے مطابق سیلاب کے باعث 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
لوگر ہیڈ سمندری کچھوے دنیا بھر میں دور دراز سفر کرنے کے حوالوں سے مشہور ہیں
سن گو شان نے اپنے غیر معمولی چیلنج کا آغاز مئی 2024 میں کیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم اس تقریب میں اعلی سطح پر شرکت کریں گے۔
پریانکا نے کہا کہ جیسے ہی میں نے اپنی فوٹوز لائبریری کو ترتیب دینا شروع کیا تو مجھے زندگی کے کچھ یادگار لمحات نظر آئے۔
خاتون کی گمشدگی کی رپورٹ مقتولہ کے شوہر نے یوسف پلازہ تھانے میں درج کرائی تھی۔
پولیس کے مطابق سیما گل المعروف سائیکو ارباب 7 فروری کو اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں۔
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مہمان نوازی کی تعریف کررہے ہیں، تمام ٹیموں کو بہت اچھی سکیورٹی دی جارہی ہے۔