اداکار کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے مداح دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔
کراچی میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی
یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی صبح کراچی کے علاقے لائنز ایریا جیکب لائن میں پیش آیا
اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
پاکستان نے چین کے تعاون سے مشن کو خلا میں روانہ کیا ہے
بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے بعد بیان جاری کردیا
عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا، عمران خان قصور وار قرار
سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پاکستان سے محبت پر ملک کے سب سے بڑے لیڈر کو سزا دی گئی، پی ٹی آئی
فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا
متحدہ عرب امارات نے ڈپازٹ کو ایک سال کیلیے رول اوور کردیا
سب میرین کی خرابی دور کر کے انٹرنیٹ سروس کی سست روی کو ختم کردیا گیا ہے، اعلامیہ
متاثرین سے ایک لڑکی نے10دن بعد معاملے کا مقدمہ درج کرایا
انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق 12 جنوری کو اسپین میری ٹائم ریسکیو کو کشتی کی گمشدگی سے آگاہ کردیا تھا۔
متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تھوڑے سے کلکس اور غلط معلومات کے دور میں ایسا لگتا ہے کہ کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔
اپریل اور مئی میں احسان اللہ پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو میں جے ڈی ڈبلیو کے لیے کھیلیں گے
نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کر کے خدمات موبائل ایپ پر فراہم کی جائیں گی۔