اسرائیل اقوام متحدہ کے فیصلوں کی پابندی کرے،یہ اقوامِ متحدہ کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کا وقت نہیں ہے۔
کیس میں اب تک گرفتار کیے گئے چار ملزمان میں سے دو نے یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ کر شوٹ کرنے کی مشق کی۔
اب حزب اللہ نے ایک بار پھر اعلان کیا کہ وہ لبنان اور لبنانی عوام کے دفاع کے لیے حیفا پر ایک اور بہت بڑا حملہ کرے گا۔
سوشل میڈیا پر جن طالب علموں نے مظاہرہ کیا ان میں سے کوئی کالج کا طالب علم نہیں ہے، منتظمین
امین کا تعلق صوابی سے ہے جو ٹک ٹاک سے ماہانہ 6 لاکھ روپے تک کماتا ہے
ان کا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بلیک ساڑھی میں فوٹو شوٹ وائرل ہورہا ہے
60 سالہ ایوم گئی-سک کو سول میرٹ کے پانچویں درجے کے ایوارڈ سی یونگنیو میڈل سے نوازا گیا۔
حماد اظہر اور گنڈا پور کے درمیان سخت الفاظ کے تبادلے پر چیئرمین نے مداخلت کی
بیرسٹر گوہرنے کہا کہ آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں، ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں خان صاحب سے ملنے گئے۔
میں عمران خان کا ساتھی تھا اور رہوں گا، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی
صدر کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبرشام چار بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس3 بجے بلایا جائیگا ۔
دبئی میں قائم برج خلیفہ گزشتہ 14 سال سے بلاشرکت غیرے دنیا کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز حاصل کیے ہوئے ہے۔
پرنسپل کی درخواست پر ایف آئی اے نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
کلیان ایمباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی۔
29سالہ بلے باز 192 گیندوں پر 9 چوکوں اور 1چھکے کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی۔
ڈیوڈ لامی نے کہا کہ بار بار کے انتباہی اعلانات اور بیانات کے باوجود ایران کی پراکسیز خطے میں خطرناک کارروائیاں کر رہی ہیں۔
قاسم، سلیمان اور جمائما نے عمران خان کی بہنوں اور حسان نیازی کی رہائی کا مطالبہ بھی کردیا
سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کمی کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہوگئی ہے۔