امراض قلب میں نہ صرف ہمارا دل، بلکہ ہمارے دماغ اور گردے سمیت خون کی گردش بھی متاثر ہوتی ہے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے عالمی رہنما بن گئے۔
لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ نے ہفتے کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کے رہنما سید حسن نصر اللہ بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔
سنگجانی جلسے میں تقاریرپر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے ایم او یو پر بھی دستخط کیے گئے۔
معاملہ سنجیدہ ہونے پر محمد یوسف نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اْشنا نے بتایا کہ وہ 'پراسوپیگنوسیا' نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں سے موٹرسائیکل چوری کرکے سندھ کے علاقوں میں فروخت کرتے تھے۔
ذرائع کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
حکومت 15 گاڑیاں خریدے گی
گیلپ نے سروے کے نتائج جاری کردیے
اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر باضابطہ اعلان کردیا
یہ بات امریکا میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوئی
نجی ٹی وی کی جانب سے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد لندن میں کیا گیا
ایف بی آر کی جانب سے آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی
حزب اللہ کے شہید سربراہ کی لاش جنوبی بیروت سے ملی ہے
اسرائیلی فوج کا ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس نے سینئر رہنما نبیل کائوک کو شہید کردیا ہے،
اس اہم موقع کو یادگار بنانے کے لئے شوبز انڈسٹری کے اہم ستارے پنڈال میں جمع ہوئے۔
اب غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ہونی چاہیے، حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوگیا ہے ۔