اس سے قبل طویل القامت بیل کا قد چھ فٹ ڈیڑھ انچ تھا
طوفانی بارشوں، ہوا، بگولوں کے نتیجے میں متعدد لوگ زخمی بھی ہوئے
چار بھائیوں کے لاپتہ کیس میں عدالت کے ریمارکس
سکھ شہری نے امریکی ویزا کیلیے اپلائی کیا تھا
رؤف حسن پر اسلام آباد میں چند روز قبل حملہ ہوا تھا
نوجوان نے بیل پر بیٹھ کر سواری کی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے
سابق خاتون اول کو اسی وجہ سے بنی گالہ منتقل کیا گیا تھا، دعوی
اسرائیل کی تازہ کارروائی کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید ہوگئے
کپتان روہت شرما، رشبھ پنٹ، رویندرا جڈیجا، کلدیپ یادو اور دیگر امریکا روانہ ہوئے
سائنس دانوں کے دریافت کردہ نئے سیارے پر انسانی زندگی کے لیے موافق درجہ حرارت پایا گیا ہے
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔
سکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا
گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ اپریل 2023 میں چین سے درآمدات کا حجم 66 کروڑ 76 لاکھ ڈالرز تھا۔
خلیجی ممالک کی پیشکش کے بعد جانوروں کی برآمد پر پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے
جناح اسپتال کراچی میں گزشتہ 10 روز میں 80 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
انگلینڈ نے پاکستان کو 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں 23 رنز سے شکست دے دی۔
صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق سینئر اداکار طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 24 تک پہنچ گئی
منور فاروقی نے خود اپنی بیماری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا