• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

خاص خبریں

مریم نفیس کا بولڈ لباس، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

10 Jul 2024

مریم نفیس کا بولڈ لباس، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں

سوناکشی کے بھائی لو سنہا نے بہن کو فیملی سے نکال دیا

10 Jul 2024

سوناکشی کے بھائی لو سنہا نے بہن کو فیملی سے نکال دیا

شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔

راہول ڈریوڈ نے 5 کروڑ انعامی رقم میں سے آدھی واپس کردی

10 Jul 2024

راہول ڈریوڈ نے 5 کروڑ انعامی رقم میں سے آدھی واپس کردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کے لیے نقد 125 کروڑ بھارتی روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔

شاہد آفریدی کا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ

10 Jul 2024

شاہد آفریدی کا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ

شاہد آفریدی ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں وہ ورلڈ چیمپئن شپ لیجنڈز میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں

پی سی بی نے شاہین کے برے برتائو پر کارروائی نہ کرنے پر وہاب ریاض کوبرطرف کردیا

10 Jul 2024

پی سی بی نے شاہین کے برے برتائو پر کارروائی نہ کرنے پر وہاب ریاض کوبرطرف کردیا

جن کھلاڑیوں کی انہوں نے حمایت کی انہوں نے ہی پرفارم نہیں کیا، جن کرکٹرز کی ان دونوں نے حمایت کی دیگر سلیکٹرز نے مخالفت کی۔

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج

10 Jul 2024

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے، جبکہ عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔

کراچی کی 95 فلور ملوں نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کردیا

10 Jul 2024

کراچی کی 95 فلور ملوں نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کردیا

فی فلور مل 100 سے زائد لیبر ہے جب کہ واشنگ بند ہونے سے لیبر فارغ بیٹھی ہے۔

کراچی کے شہریوں کیلئے دودھ 300 روپے فی لیٹر؟ مہنگائی کا نیا طوفان

10 Jul 2024

کراچی کے شہریوں کیلئے دودھ 300 روپے فی لیٹر؟ مہنگائی کا نیا طوفان

ڈیری اینڈکیٹل فارمرز کی جانب سے کمشنر کراچی سے دودھ کی قیمت کے نئے نوٹیفکیشن کی درخواست کی گئی ہے۔

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ

10 Jul 2024

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 600 جبکہ دس گرام کی قیمت 514 روپے بڑھ گئی

نیویارک میں کفایہ پہننے پر خاتون نے مسلم لڑکے کو دہشت گرد قرار دے کر ہراساں کیا

10 Jul 2024

نیویارک میں کفایہ پہننے پر خاتون نے مسلم لڑکے کو دہشت گرد قرار دے کر ہراساں کیا

لڑکے نے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

آپریشن کے دوران طبی عملے کی غلفت سے پیٹ میں قینچی رہ گئی، لڑکی کا انتقال

10 Jul 2024

آپریشن کے دوران طبی عملے کی غلفت سے پیٹ میں قینچی رہ گئی، لڑکی کا انتقال

لڑکی کے اہل خانہ کے مطابق اشنا کی 7 فروری کو فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں سرجری ہوئی تھی

جدید ٹیکنالوجی سے علاج کا کامیاب تجربہ، ذیابیطس کے بوڑھے مریض صحت یاب

10 Jul 2024

جدید ٹیکنالوجی سے علاج کا کامیاب تجربہ، ذیابیطس کے بوڑھے مریض صحت یاب

ڈاکٹرز نے زخم دیکھ کر ٹانگیں کاٹنے کا مشورہ تک دے دیا تھا

امریکی نوجوانوں  جنگل میں دیو قامت خوفناک مخلوق دیکھ کر ہواس باختہ

10 Jul 2024

امریکی نوجوانوں جنگل میں دیو قامت خوفناک مخلوق دیکھ کر ہواس باختہ

جنگل میں کیمپنگ کے دوران نوجوانوں کو یہ مخلوق نظر آئی

جون 2024 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

10 Jul 2024

جون 2024 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

یورپ کے موسمیاتی ماہرین نے رپورٹ جاری کردی

عمران خان کی جناح ہائوس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت خارج

9 Jul 2024

عمران خان کی جناح ہائوس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت خارج

سرکاری وکیل نے دلائل میں عمران خان کو عبوری ضمانت دینے کی مخالفت کی تھی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو خواتین کھلاڑیوں پر جرمانے عائد کردیے

9 Jul 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو خواتین کھلاڑیوں پر جرمانے عائد کردیے

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی کپتان عائشہ امجد اور ٹیم کی کھلاڑی ناجیہ علوی کا ڈریسنگ روم میں جھگڑ ا ہوگیا تھا۔

اسٹاپ پر کھڑی خاتون اغواء کے بعد  اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

9 Jul 2024

اسٹاپ پر کھڑی خاتون اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ۔پولیس نے تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

گیری کرسٹن اور گلیسپی کو ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے فری ہینڈ دیدیا گیا

9 Jul 2024

گیری کرسٹن اور گلیسپی کو ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے فری ہینڈ دیدیا گیا

محسن نقوی نے کہا کہ وہ سابق بہترین کرکٹرز سے رابطے میں ہیں، پاکستان میں کرکٹ کو بہتر بنانے کے بارے میں مشورہ چاہتے ہیں۔

انتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے منیشا کو کیا کہا؟

9 Jul 2024

انتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے منیشا کو کیا کہا؟

منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ ان کا ایک ایسے مرد فوٹوگرافر سے سامنا ہوا تھا جس نے انہیں فوٹو شوٹ کیلیے مختصر لباس پہننے کیلیے کہا اور وہ کافی نامی گرامی فوٹوگرافر ہیں۔

ایران نے حزب اللہ رہنما حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرادی

9 Jul 2024

ایران نے حزب اللہ رہنما حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرادی

نو منتخب ایرانی صدر نے کہا کہ نہ صرف یہ کہ حمایت جاری رہے گی بلکہ پوری مضبوطی سے جاری رہے گی۔

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 444
  • 445
  • 446
  • 447
  • 448
  • 449
  • 450
  • ...
  • 570
  • 571
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat