رونالڈو یہ ہوٹل اپنی پارٹنر کے ساتھ ملکر تعمیر کروا رہے ہیں
خوفِ خدا رکھنے والا شخص اچھی طرح جانتا ہے کہ آپ اور آپ کے جذبات کا خیال کیسے رکھنا ہے
تمام صوبائی وزراء کو بچت بازاروں کا دورہ کرکے سرکاری نرخ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں تین ڈالرز کا اضافہ ہوا
ڈاؤ یونیورسٹی کی تیار کردہ ڈاؤ ریب نامی اینٹی ریبیز ویکسین متاثرین کو صرف ایک فون کال پر دستیاب ہوگی۔
بس طالبات کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے والی کمپنی کی تھی
جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ کو 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا
وزیراعظم نے ارشد ندیم کو سراہا
یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے فلسطینی پرچم پہن کر گراؤنڈ کا چکر لگایا
برطانوی سفارت خانے اور شاہی محل نے اعلامیہ جاری کردیا
یونائیٹڈ نے آخری گیند پر سلطانز کو شکست دی
ملتان سلطانز اور یونائیٹڈ کے فائنل میں عماد وسیم ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر سگریٹ نوشی کررہے تھے
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ویڈیو کال کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے اسپیکر ہاؤس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کردیے۔
یرون ملک دوروں پر ٹیلی کانفرنسنگ کو ترجیح دی جائیگی۔
(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، جس پر انہوں نے معذرت کرلی۔
شیر افضل مروت نے آئندہ متنازع بیان نہ دینے کی بھی یقین دہانی کروادی
حافظ گل بہادر گروپ کالعدم جماعت سے مل کر پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار ہے
کرونا وبا کے بعد سے ایان اور انابیہ اسکول نہیں جا رہے تھے