بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی 17 اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے
مالی سال 24-2023 میں حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 19 ارب روپے سے زائد وصول کیے ۔
مجھے میری فیملی میں کبھی یہ نہیں کہا گیا کہ آپ جلدی شادی کریں، یہی وجہ تھی کہ میں نے 30 سال کی عمر میں شادی کی۔
بل کی ادائیگی نہ کرنے پر ملک طاہر کی بھائیوں کے ساتھ بحث ہوگئی جس سے معاملات مزید سنگین ہوگئے۔
وزارت نے کہا کہ سوئش شہریوں کو لبنان فوری طور اپنے ذرائع سے چھوڑ دینا چاہیے
ماہرین کہتے ہیں کہ رات کے اوقات میں نیند پوری کرنا انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے
ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔
حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے اپنے محافظ کے ساتھ شہید ہونے پر ایران کی جانب سے قم کی مسجد میں انتقام کی نشانی سرخ پرچم لہرایا ہے۔
سابق کرکٹر خون کے کینسر سے زندگی کی طویل جنگ کے بعد گزشتہ روز وفات پاگئے۔
اسماعیل ہنیہ کے خاندان کو بھی شہید کیا گیا، ان قربانیوں کے لیے الفاظ نہیں۔
تمام نجی اسکولوں کے مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اسکولز 14 اگست تک تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رکھیں
لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب بابا بلھے شاہ انٹرچینج گاؤں میں ٹی آر گارڈر کی چھت گر گئی
عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی پوسٹ میں خلیل الرحمان قمر کا نام لیے بغیر اْنہیں مخاطب کیا۔
اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہے۔
مقتول کی لاش ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی
حکام نے چند گھنٹوں کے مختصر نوٹس پر غیر ملکی صحافی کو ملک بدر کردیا
ایرانی سپریم لیڈر کی براہ راست ہدایت پر تیاری شروع کردی گئی ہے
ملزمان رہائی کے معاہدے کے تحت اعتراف جرم کو تیار ہوگئے
اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کا معاملے پر نیپرا افسران نے اپنی رپوٹ مرتب کر کے اتھارٹی کو پیش کر دی۔
کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر پر چھاپا مار کر ایک شہری کو حراست میں لیا اور رقم لوٹی ہے۔