زلزلے کے جھٹکے کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے مگر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کے لیے امریکا موجود ہے۔
''آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے'' پہلا گانا تھا جس نے پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ملزم نے ہفتے کے روز اپنے دوست کو تلخ کلامی کے بعد سر پر گولی مار کر قتل کر دیا تھا ۔
امریکا کا حکومت گرانے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
ارشد ندیم والدہ، والد، بیوی اور بچوں کے ساتھ عمرے پر جائیں گے
نمرہ خان نے اس واقعے پر حکومت اور اداروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے
مجھے لوگوں کے ایسے رویے پر افسوس ہے
وزیراعلی پنجاب میاں چنوں پہنچیں جہاں انہوں نے ایتھلیٹ سے ملاقات کی اور حوصلہ افزائی بھی کی
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے نئے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
میرے والد محمد نوازشریف کے ساتھ سعودی شاہی خاندان کی دوستی اوررفاقت قابل رشک ہے
ارشد ندیم کی تاریخی فتح کے بعد حکومتی اور ملک بھر کی معروف شخصیات کی جانب سے قومی ہیرو کیلئے انعامات و تحائف کا اعلان کیا جارہا ہے۔
لیویز حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں زخمیوں کو نواب غوث بخش اسپتال منتقل کردیا گیا۔
خاتون ڈاکٹر کی لاش بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج سے منسلک سرکاری اسپتال کے سیمینار سے ملی تھی۔
عینی شاہدین کے مطابق پولیس دکانداروں اور پجاریوں کے درمیان لڑائی کو ختم کرانے میں ناکام ثابت ہوئی
ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ٹیلیفونک گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔
ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ زیادتی کے بعد حالت غیر ہونے پرجرم چھپانیکے لیے بچی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ سیلین ڈیون نے اس حوالے سے ایک سخت بیان جاری کیا ہے۔
حکام موبائل کمپینز کے مطابق سوشل میڈیا سروسز میں خلل موبائل کمپنیز کا مسئلہ نہیں