پی ٹی آئی نے جلسہ کرنے کے لئے ترنول کا مقام سیلکٹ کیا تھا، ذرائع پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے جلسہ نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
ایکٹ کی مںظوری کے وقت شبلی فراز کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں نے ایوان سے علامتی واک آؤٹ کیا
اتنے ٹیکسوں سے کاروبارنہیں چل سکتے، آج رات سے ملک بھر کے پمپس کو ڈرائی کرنا شروع کردیا جائے گا،
اعلامیے کے مطابق جس دن یکم محرم کا اعلان کیا جائے گئی اس دن عام تعطیل ہو گی۔
ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ساحل عدیم کیخلاف کارروائی کی جائے
حکومت نے یونانی، ہومیو اور طبی آلات پر ٹیکس نافذ کردیا
وزیراعظم کی تاجک صدر کے ساتھ مشترکہ گفتگو
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق میزائل نے ہوائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
مقامی پولیس نے دھماکے میں سابق سینیٹر کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی بھی ہوئے۔
ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال نے خصوصی گفتگو میں انکشاف کیا کہ بانی ایم کیوایم کوچھوڑنے پرمیری سپاری دی گئی
مظاہرین پریس کلب سے مارچ کرتے اسمبلی تک جا پہنچے، پولیس انہیں روکنے میں ناکام رہی۔
وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلی
ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے
عدالت نے پانچ جولائی تک مزید سماعت ملتوی کردی
ان کے جنازے میں کئی سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔
ایم کیو ایم نے اندھوں کانوں کونوکریاں دی اور نفرت کی سیاست آگے بڑھانے کی کوشش کی
جیل سے واپس آکر سیاسی رہنماؤں کے معاملات دیکھوں گا، بانی پی ٹی آئی
عدالت کا اپیلوں پر 8 جولائی تک سماعت ختم کرنے کا فیصلہ
وکیل الیکشن کمیشن کا عدالت میں اعتراف، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اگلی سماعت پر جواب مانگ لیے
حکومت نے عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دے دیا