ملزمان نے دوران تفتیش سب اگلنا شروع کردیا ہے
پولیس ذرائع نے معروف شخصیت کے بیٹے کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے
ایک ماہ کے اندر تمام ایسے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا جنہیں نگراں دور میں بھارتی کیاگیا
سکیورٹی فورسز نے ضلع کرک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
آفاق احمد کے خلاف لانڈھی اور عوامی کالونی تھانے میں 2 مقدمات درج ہیں
ٹرمپ نے یو ایس ایڈ کے تحت فلاحی کاموں کی رقم روک دی ہے
دونوں ہتھینیوں کی رپورٹس سامنے آگئیں
بلاول بھٹو نے مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کا کریڈٹ بھی بے نظیر کو دے دیا
پرویز خٹک نوشہرہ جلسے میں شمولیت کا اعلان کریں گے
مرکزی کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا
کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت دس کروڑ جبکہ تین دیگر اہم دہشتگردوں کے سر کی قیمت آٹھ آٹھ کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے
سعودی عرب نے ایک عرب ڈالر کی ادائیگی ایک سال کیلیے مؤخر کردی
سینٹرل پولیس آفس پشاور میں تقریب کا انعقاد، اہلکاروں کو اسناد تقسیم
سیکیورٹی فورسز کے مطابق کارروائی میں مؤثر طریقے سے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
عدالت نے ملزم ارمغان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے
راولپنڈی پولیس نے ناکے لگا کر سیکیورٹی سخت کردی ہے
مجھے 15 لاکھ روپے یومیہ رشوت کے میسجز آرہے ہیں، کامران قریشی
پی ٹی آئی کے اراکین نے بل کی مخالفت کی
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے عائد کردہ الزامات پر جواب دے دیا
خاتون کو امریکی حکام کی شکایت پر حراست میں لیا گیا ہے