بیرسٹر گوہر کال واپس لینے پر عمران خان کو قائل کریں گے
فریقین نے عہد کیا کہ جنگ یا جھگڑے سے کسی مسئلے کاحل ممکن نہیں
شادی کی تقریبات پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہال مالکان اور ایف بی آر میں معاملات طے پاگئے۔
میں بہت تکلیف میں تھی، ڈی چوک پر ساڑھے 12 بجے تک نہیں ہٹیں تھی پھر فائرنگ بھی کی گئی، بشری بی بی
ملزم حال ہی میں جیل سے آیا اور بھتے کا نیٹ ورک قائم کررہا تھا، پولیس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز حسین بھٹی 19 ہزار 964 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
عمر ایوب کو پہلے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
ہماری مذاکراتی کمیٹی دو نکات پر اسٹیک ہولڈرز سے بات کرے گی، جس میں انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر کی جوڈیشل انکوائری شامل ہے
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بیرسٹر گوہر خان کی حمایت کرتے رہے۔
اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں قائم چھوٹی عدالت میں کی
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے۔
کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت
عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ پشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم الدین کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
علیمہ خان نے مشال یوسفزئی کے دعوے اور بیان کی بھی تردید کردی
شہباز گل نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اہلکاروں کی فہرست شیئر کی اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آپریشن سے انکار کردیا تھا
پولیس نے فوٹیج آنے کے بعد گرفتاری کی تصدیق کردی
عمران خان کو جلد رہا کردیا جائے گا