تختی خیل کے مقامی لوگوں نے اپنے علاقے میں مسلح گشت شروع کردیا
ایئرپورٹ انتظامیہ نے رن وے کے مرمتی کام کے باعث اسے 22 اکتوبر تک کیلیے بند کردیا ہے
پاکستان کے نوجوانوں میں تعلیم کے ساتھ سیاسی شعور بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے
عمران خان کو جیل میں مینوئل کے مطابق تمام سہولیات میسر ہیں
عمران خان نے تمام احتجاجوں کو ناکام کہہ دیا
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اپوزیشن کو منانے کی آخری کوشش کروں گا ورنہ پھر دوسرا راستہ اختیار کرنا ہوگا، چیئرمین پی پی
پی ٹی آئی قائدین صبح بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے
آج اورکل ہوائوں کی سمت بلوچستان کے شمال مشرق کی جانب سے رہے گی۔
جھوٹا واقعہ بے نقاب کرنے پر دھمکیاں دی گئیں
یہ بات عدالت میں اٹارنی جنرل نے بتائی
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے سے بریفنگ لی
مریم نواز کی بھی جنوبی پنجاب جانے کی خواہش
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کل تمام سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
خاتون رکن اسمبلی کے بیٹے کو بھی پولیس نے اغوا کرلیا
سی سی پی او لاہور نے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کرنے کی تصدیق کردی
ملک سے ظلم اور نفرت کا خاتمہ کیا جائے اور کاروباری ماحول پیدا کیا جائے تو مسائل حل ہوسکتے ہیں، بزنس ٹائیکون
حکومت اور جے یو آئی کا مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ
حکومت پاکستان کا شاندار میزبانی پر شکریہ، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا بھی بہت شکریہ۔