جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آگیا
یاد رہے پاکستان میں جہیز پر پابندی ہے
قاضی فائز عیسی آج اپنی مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے ہیں
اگلے دو روز گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کو پلان تبدیل کرتے ہوئے لاہور کے بجائے پشاور پہنچا دیا گیا ہے۔
جسٹس یحیی آفریدی جمعے کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کا اسٹیٹ کونسل اور اڈیالہ جیل انتظامیہ کے جواب پر عدم اعتماد، جلد آرڈر جاری کرنے کا عندیہ
سمندری طوفان کے پیش نظر بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے آئینی ترمیم کی چند شقوں پر تحفظات اور ممکنہ اثرات پر شدید تشویش اظہار کیا ہے
ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کے شوہر کو سائبر کرائم مقدمے میں گرفتار کیا ہے
گردیپ سنگھ نے حکومتی پیشکش پر جواب دیا کہ میرا مذہب مجھے اجازت نہیں دیتا
سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے جلد بسیں سڑکوں پر لانے کا عندیہ دے دی
اس بار پورے پاکستان کو بلاک کریں گے اور نئی حکمت عملی کے ساتھ آئیں گے، وزیراعلی
پی ٹی آئی نے زین قریشی سمیت دیگر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے 26ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی ہے
جسٹس یحیی آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے اگلا چیف جسٹس نامزد کیا ہے